• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نگران حکومتوں کے قیام کے ساتھ ہی کرپشن کے خلاف بڑی مہم کا فیصلہ

webmaster by webmaster
مئی 29, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نگران حکومتوں کے قیام کے ساتھ ہی کرپشن کے خلاف بڑی مہم کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں نگراں حکومتوں کے قیام کے ساتھ ہی کرپشن کے خلاف بڑی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیب کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ کرپشن کے خلاف اس مہم کا شکار نواز لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت متعدد سیاسی جماعتوں کے کارکن بھی ہونگے اور اس سلسلے میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق کراچی اور سندھ میں 2ہزار سے زائد گرفتاریاں ہوں گی اور پنجاب میں اس کی تعداد 4ہزار سے تجاوز کرسکتی ہے۔ اسی طرح بلوچستان میں 50 اور خیبر پختونخوا میں 100کے قریب گرفتاریوں کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یہ گرفتاریاں کرپشن کے خلاف آپریشن کا خصوصی حصہ ہوں گی۔

Post Views: 21
Tags: National News
Previous Post

‏کوٹ چھٹہ: بستی شہانی میں شدید فائرنگ کاسلسلہ جاری فائرنگ سے اب تک زخمیوں کی تعداد 10ہوگئی، فائرنگ جاری ریسیکیو1122کی 3 گاڑیاں۔، عملہ اور پولیس جائے وقوع پرروانہ

Next Post

لیہ ۔ پنجاب کے ملازمین کو عید بونس نہ دینے کے خلاف ایپکا کی قلم چھوڑ ہرتال

Next Post
لیہ ۔ پنجاب کے ملازمین کو عید بونس نہ دینے کے خلاف ایپکا کی  قلم چھوڑ ہرتال

لیہ ۔ پنجاب کے ملازمین کو عید بونس نہ دینے کے خلاف ایپکا کی قلم چھوڑ ہرتال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں نگراں حکومتوں کے قیام کے ساتھ ہی کرپشن کے خلاف بڑی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیب کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ کرپشن کے خلاف اس مہم کا شکار نواز لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت متعدد سیاسی جماعتوں کے کارکن بھی ہونگے اور اس سلسلے میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق کراچی اور سندھ میں 2ہزار سے زائد گرفتاریاں ہوں گی اور پنجاب میں اس کی تعداد 4ہزار سے تجاوز کرسکتی ہے۔ اسی طرح بلوچستان میں 50 اور خیبر پختونخوا میں 100کے قریب گرفتاریوں کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یہ گرفتاریاں کرپشن کے خلاف آپریشن کا خصوصی حصہ ہوں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.