• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان: بیٹی پر تشدد کرنے والا پاپی باپ ویڈیو وائرل ہوتے ہی گرفتار

webmaster by webmaster
مئی 28, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان: بیٹی پر تشدد کرنے والا پاپی باپ ویڈیو وائرل ہوتے ہی گرفتار

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان ) بستی سکھیرہ آرائیں تھانہ دراہمہ ڈیرہ غازیخان کی حدود میں سنگدل باپ کا اپنی ہی بیٹی کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے اور تشدد کرنے پر تھانہ دارائمہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا- واضح رہے کہ متاثرہ طاہرہ بی بی کے مطابق اس کے والد محمد رفیق نے اپنی بہو سے ناجائز تعلقات استوار کر لیے اور اسے طلاق لیکر اپنے ساتھ شادی کے لیے اکساتا تھا- طاہرہ بی بی نے بتایا کہ جب میں نے اپنے والد کو اس حرکت سے منع کیا تو اس نے مجھے اپنے بھائی عبدالمجید کے ساتھ ملکر میرے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتا رہا۔ اس کے خاوند اور سسر نے اسے بچانے کی کوشش کی تو انہوں نے پستول تان کر انہیں جان سے مار دینے کی دھمکی دی۔ واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی ڈی پی او ڈیرہ غازی خان نے نے فوری طور پر ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا جس پر تھانہ دارائمہ نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے-

Post Views: 25
Tags: DG khan news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف تاجروں کی احتجاجی ریلی ،ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ ، مطالبات پورے نہ ہونے پر شٹرڈاؤن ہٹرتال کی دھمکی

Next Post

آرمی چیف سے افغان وفد کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

Next Post
آرمی چیف سے افغان وفد کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے افغان وفد کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان ) بستی سکھیرہ آرائیں تھانہ دراہمہ ڈیرہ غازیخان کی حدود میں سنگدل باپ کا اپنی ہی بیٹی کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے اور تشدد کرنے پر تھانہ دارائمہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا- واضح رہے کہ متاثرہ طاہرہ بی بی کے مطابق اس کے والد محمد رفیق نے اپنی بہو سے ناجائز تعلقات استوار کر لیے اور اسے طلاق لیکر اپنے ساتھ شادی کے لیے اکساتا تھا- طاہرہ بی بی نے بتایا کہ جب میں نے اپنے والد کو اس حرکت سے منع کیا تو اس نے مجھے اپنے بھائی عبدالمجید کے ساتھ ملکر میرے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتا رہا۔ اس کے خاوند اور سسر نے اسے بچانے کی کوشش کی تو انہوں نے پستول تان کر انہیں جان سے مار دینے کی دھمکی دی۔ واقعہ کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی ڈی پی او ڈیرہ غازی خان نے نے فوری طور پر ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا جس پر تھانہ دارائمہ نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے-
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.