• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آرمی چیف سے افغان وفد کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

webmaster by webmaster
مئی 28, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
آرمی چیف سے افغان وفد کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان وفد نے ملاقات کی اس موقع پر افغانستان میں امن و امان کی صورتحال اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آرمی چیف کاکہنا تھا کہ دیرپا امن کیلئے مشترکہ دشمن کو شکست دینا ہوگی۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق افغان وفد نے جی ایچ کیو کادورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ، اس موقع پر آرمی چیف نے افغان وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورافغانستان تنازعات اور مختلف مسائل کی وجہ سے بہت زیادہ متاثرہوئے ہیں، شبہات کی وجہ سے مسائل کھڑے ہوتے اورمنفی عناصر کوفائدہ ملتا ہے ، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کودیرپا امن کیلئے مشترکہ دشمن کوملکر شکست دینا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملک ایک دوسرے کے خلاف اپنی حدود کو استعمال نہ ہونے دیں۔اس موقع پر دیرپا امن کیلئے پاک افغان ایکشن پلان پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ افغان وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کو افغان صدر کی جانب سے کابل کے دورے کی دعوت بھی دی جو آرمی چیف نے قبول کرلی ، ملاقات میں افغان وفد کی قیادت افغانستان کے مشیر برائے قومی سلامتی حنیف اتمر نے کی ۔

Post Views: 26
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان: بیٹی پر تشدد کرنے والا پاپی باپ ویڈیو وائرل ہوتے ہی گرفتار

Next Post

نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام کا اعلان

Next Post
نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام کا اعلان

نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان وفد نے ملاقات کی اس موقع پر افغانستان میں امن و امان کی صورتحال اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آرمی چیف کاکہنا تھا کہ دیرپا امن کیلئے مشترکہ دشمن کو شکست دینا ہوگی۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق افغان وفد نے جی ایچ کیو کادورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ، اس موقع پر آرمی چیف نے افغان وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورافغانستان تنازعات اور مختلف مسائل کی وجہ سے بہت زیادہ متاثرہوئے ہیں، شبہات کی وجہ سے مسائل کھڑے ہوتے اورمنفی عناصر کوفائدہ ملتا ہے ، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کودیرپا امن کیلئے مشترکہ دشمن کوملکر شکست دینا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملک ایک دوسرے کے خلاف اپنی حدود کو استعمال نہ ہونے دیں۔اس موقع پر دیرپا امن کیلئے پاک افغان ایکشن پلان پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ افغان وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کو افغان صدر کی جانب سے کابل کے دورے کی دعوت بھی دی جو آرمی چیف نے قبول کرلی ، ملاقات میں افغان وفد کی قیادت افغانستان کے مشیر برائے قومی سلامتی حنیف اتمر نے کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.