• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ،اڈہ ٹیل انڈس پر قصا ءیوں کی من مانیاں ، رات کے اندھیرے میں جانور ذبح ، فغلات سڑک پر ، کوئی پو چھنے والا نہیں

webmaster by webmaster
مئی 27, 2018
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان ) اڈہ ٹیل انڈس پر قصائی رات کے اندھیرے میں جانور زبح کرنے لگے ، محکمہ لائیوسٹاک وانتظامیہ خاموش ، جانوروں کے فضلات روڈ کنارے پھینکے جانے لگے ، دکاندار شدید پریشان ،بدبو وتعفن سے دکانوں پر بیٹھنا محال ، جس کو بدبو آتی ہے خود صفائی کرا لے ، قصائی کا موقف ۔۔
تفصیل کے مطابق اڈہ ٹیل انڈس پر قصائی رات کے اندھیرے میں دکانوں کے پیچھے جانور زبح کرکے گوشت فروخت کرنے لگے ہیں اور محکمہ لائیو سٹاک کا چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سےبیمار و لاغر جانوروں کا گوشت فروخت ہو رہا ہے جبکہ جانوروں کو زبح کرنے کے بعد فضلات دکانوں کے پیچھے کھلے عام پھینک دیا جاتا ہے جس کی بدبو و تعفن سے دکانداروں و گاہکوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،اور دکانوں پر بیٹھنا محال ہو جاتا ہے ،جب اس معاملے پر قصائی سے بات کی گئی تو انکا کہنا تھا کہ جس کوبدبو آتی ہے وہ خود صفائی کا انتظام کر لے ،دکانداروں ،نزر حسین ،بشیر حسین ،صفدر علی ،چوہدری اصغر ،ثنا اللہ و دیگر نے ضلعی انتظامیہ و محکمہ لائیو سٹاک سمیت محکمہ ماحولیات سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

لدھانہ ۔ سنوکر و بلئیرڈ کلب جوئے کے اڈے بن گئے ، ڈی سی ار ڈی پی او سے نو ٹس لینے کی اپیل

Next Post

لیہ .۔ خانہ بدوش لڑکیاں نہر کنارے کپڑے دھوتے ھوئےڈوب گئیں

Next Post
لیہ .۔ خانہ بدوش لڑکیاں نہر کنارے کپڑے دھوتے ھوئےڈوب گئیں

لیہ .۔ خانہ بدوش لڑکیاں نہر کنارے کپڑے دھوتے ھوئےڈوب گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) اڈہ ٹیل انڈس پر قصائی رات کے اندھیرے میں جانور زبح کرنے لگے ، محکمہ لائیوسٹاک وانتظامیہ خاموش ، جانوروں کے فضلات روڈ کنارے پھینکے جانے لگے ، دکاندار شدید پریشان ،بدبو وتعفن سے دکانوں پر بیٹھنا محال ، جس کو بدبو آتی ہے خود صفائی کرا لے ، قصائی کا موقف ۔۔ تفصیل کے مطابق اڈہ ٹیل انڈس پر قصائی رات کے اندھیرے میں دکانوں کے پیچھے جانور زبح کرکے گوشت فروخت کرنے لگے ہیں اور محکمہ لائیو سٹاک کا چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سےبیمار و لاغر جانوروں کا گوشت فروخت ہو رہا ہے جبکہ جانوروں کو زبح کرنے کے بعد فضلات دکانوں کے پیچھے کھلے عام پھینک دیا جاتا ہے جس کی بدبو و تعفن سے دکانداروں و گاہکوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،اور دکانوں پر بیٹھنا محال ہو جاتا ہے ،جب اس معاملے پر قصائی سے بات کی گئی تو انکا کہنا تھا کہ جس کوبدبو آتی ہے وہ خود صفائی کا انتظام کر لے ،دکانداروں ،نزر حسین ،بشیر حسین ،صفدر علی ،چوہدری اصغر ،ثنا اللہ و دیگر نے ضلعی انتظامیہ و محکمہ لائیو سٹاک سمیت محکمہ ماحولیات سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.