• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لدھانہ ۔ سنوکر و بلئیرڈ کلب جوئے کے اڈے بن گئے ، ڈی سی ار ڈی پی او سے نو ٹس لینے کی اپیل

webmaster by webmaster
مئی 27, 2018
in Local News
0

لدھانہ (صبح پا کستان) لدھانہ روڈ پر اڈہ شیرے والا پر سنوکر و بلئیرڈ کلب پر جوئے کا ذور ،نوجوان بے راہ روی میں مشغول ،نزدیکی مسجد میں اوقات تراویح میں عوام کو مشکلات کا سامنا ،منح کرنےپر شریفوں کو ہراساں کیا جانے لگا ،اہلیان علاقہ کا اصلاح احوال کا مطالبہ ۔۔
تفصیل کے مطابق لدھانہ روڈ پر شیرے والا اڈہ پر جہاں ایک طرف مسجد ہے اور وہاں عوام ماہ رمضان کے مقدس ماہ میں نماز پنجگانہ و نماز تراویح ادا کرتے ہیں ، اسی مسجد کے نزدیک چند لوگوں نے سنوکر و بلئیرڈ کلب بنا رکھا ہے جس پر سرشام و دن کے اوقات میں سرعام جوا کھیلا جاتا ہے ، اور لوگوں کے شور و غل سے مساجد میں نمازیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،جبکہ اوقات تراویح میں سنوکر کلب میں شور کی وجہ سے مزید مشکلات ہوتی ہیں ، جبکہ شرفا کی جانب سے متعددبار سمجھانےپرسنوکرکلب کے مالکان ان سے بدتمیزی پر اتر آتے ہیں اور انہیں ہراساں کیا جاتا ہے ، اہلیان علاقہ نے ڈی سی لیہ ، ڈی پی او لیہ سے انکے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔۔

Post Views: 28
Tags: ladhana
Previous Post

فاٹا انضمام کیخلاف جے یو آئی کا خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر شدید احتجاج، ہنگامہ آرائی

Next Post

لیہ ،اڈہ ٹیل انڈس پر قصا ءیوں کی من مانیاں ، رات کے اندھیرے میں جانور ذبح ، فغلات سڑک پر ، کوئی پو چھنے والا نہیں

Next Post

لیہ ،اڈہ ٹیل انڈس پر قصا ءیوں کی من مانیاں ، رات کے اندھیرے میں جانور ذبح ، فغلات سڑک پر ، کوئی پو چھنے والا نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لدھانہ (صبح پا کستان) لدھانہ روڈ پر اڈہ شیرے والا پر سنوکر و بلئیرڈ کلب پر جوئے کا ذور ،نوجوان بے راہ روی میں مشغول ،نزدیکی مسجد میں اوقات تراویح میں عوام کو مشکلات کا سامنا ،منح کرنےپر شریفوں کو ہراساں کیا جانے لگا ،اہلیان علاقہ کا اصلاح احوال کا مطالبہ ۔۔ تفصیل کے مطابق لدھانہ روڈ پر شیرے والا اڈہ پر جہاں ایک طرف مسجد ہے اور وہاں عوام ماہ رمضان کے مقدس ماہ میں نماز پنجگانہ و نماز تراویح ادا کرتے ہیں ، اسی مسجد کے نزدیک چند لوگوں نے سنوکر و بلئیرڈ کلب بنا رکھا ہے جس پر سرشام و دن کے اوقات میں سرعام جوا کھیلا جاتا ہے ، اور لوگوں کے شور و غل سے مساجد میں نمازیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،جبکہ اوقات تراویح میں سنوکر کلب میں شور کی وجہ سے مزید مشکلات ہوتی ہیں ، جبکہ شرفا کی جانب سے متعددبار سمجھانےپرسنوکرکلب کے مالکان ان سے بدتمیزی پر اتر آتے ہیں اور انہیں ہراساں کیا جاتا ہے ، اہلیان علاقہ نے ڈی سی لیہ ، ڈی پی او لیہ سے انکے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.