• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظفرگڑھ ۔ وزیر اعلی شہباز شریف نے رجب طیب اردوان اسپتال کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کر دیا

webmaster by webmaster
مئی 27, 2018
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں محمد شہباز شریف کل ضلع لیہ کا دورہ کریں گے ، ضلعی پو لیس نے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی

مظفر گڑھ (صبح پا کستان ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیب آئینی ادارہ ہے جس کو چاہے بلاسکتا ہے۔

مظفرگڑھ میں رجب طیب اردوان اسپتال کے توسیعی منصوبے کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نیب آئینی ادارہ ہے جس کوچاہے بلاسکتا ہے، نیب نے مجھے بلایا، اگر وہ دوبارہ بھی بلانا چاہے تو بلا سکتا ہے، ہمیں قانون کے آگے سرجھکانا ہوگا، قومیں تب ہی بنتی ہیں جب قانون پر عمل ہو۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم پنجاب میں صحت کے شعبے میں انقلاب لے کرآئے ہیں، پنجاب کے اسپتال یورپ کے اسپتالوں کی مانند ہیں، پنجاب کے 26 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتالوں میں سی ٹی اسکین لگ گئےہیں، یہ مشینیں 24 گھنٹے چلتی رہیں گی، صوبائی حکومت نے ہیپاٹائٹس کے خلاف مہم شروع کر رکھی ہے، ہر ضلع میں ہیپاٹائٹس سینٹر قائم کررکھے ہیں، اسپتالوں میں لوگوں کو مفت ادویات ملتی ہیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کا زمانہ یاد کیجیے اور آج وہ کیا کیا بھاشن دیتے ہیں؟، ان پر بات کرنا وقت کا ضیاع ہے، وہ کہتے ہیں مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں لیکن درحقیقت اس کا مقصد ہوتا ہے مرسوں مرسوں کام نہ کرسکوں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران خان نتھیا گلی میں غلیلیں چلاتے ہیں، پچھلے 5 سال انہوں نے دھرنے دئیے، آصف زرداری کی لوٹ مار اور عمران کے دھرنوں کے لئے پاکستان نہیں بنا تھا، پانچ سالوں میں 11 ہزار میگاواٹ بجلی کے منصوبے لگے ہیں، پہلے بجلی جاتی تھی تو آتی نہیں تھی، آج سحر وافطار میں بجلی موجود ہے، دس سال میں جنوبی پنجاب میں جتنی ترقی ہوئی اتنی ستر سال میں نہیں ہوئی، موقع ملا تو جنوبی پنجاب کو اگلے دس برسوں میں وسطی پنجاب کے برابر لے آؤں گا۔

Post Views: 41
Tags: muzafar garh news
Previous Post

اسلام آباد ۔ انتخابات 25 جو لائی 2018 کو ہوں گے ، صدر مملکت نے منظوری دے دی

Next Post

میانوالی ۔کیری ڈبہ اور ٹرک میں خوفناک تصادم ۔ ایک ہی خاندان کے 7 افراد جان بحق، ہسپتال ذرائع

Next Post
میانوالی ۔کیری ڈبہ اور ٹرک میں خوفناک   تصادم  ۔  ایک ہی خاندان کے 7 افراد  جان بحق، ہسپتال ذرائع

میانوالی ۔کیری ڈبہ اور ٹرک میں خوفناک تصادم ۔ ایک ہی خاندان کے 7 افراد جان بحق، ہسپتال ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
مظفر گڑھ (صبح پا کستان ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیب آئینی ادارہ ہے جس کو چاہے بلاسکتا ہے۔ مظفرگڑھ میں رجب طیب اردوان اسپتال کے توسیعی منصوبے کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ نیب آئینی ادارہ ہے جس کوچاہے بلاسکتا ہے، نیب نے مجھے بلایا، اگر وہ دوبارہ بھی بلانا چاہے تو بلا سکتا ہے، ہمیں قانون کے آگے سرجھکانا ہوگا، قومیں تب ہی بنتی ہیں جب قانون پر عمل ہو۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم پنجاب میں صحت کے شعبے میں انقلاب لے کرآئے ہیں، پنجاب کے اسپتال یورپ کے اسپتالوں کی مانند ہیں، پنجاب کے 26 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتالوں میں سی ٹی اسکین لگ گئےہیں، یہ مشینیں 24 گھنٹے چلتی رہیں گی، صوبائی حکومت نے ہیپاٹائٹس کے خلاف مہم شروع کر رکھی ہے، ہر ضلع میں ہیپاٹائٹس سینٹر قائم کررکھے ہیں، اسپتالوں میں لوگوں کو مفت ادویات ملتی ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کا زمانہ یاد کیجیے اور آج وہ کیا کیا بھاشن دیتے ہیں؟، ان پر بات کرنا وقت کا ضیاع ہے، وہ کہتے ہیں مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں لیکن درحقیقت اس کا مقصد ہوتا ہے مرسوں مرسوں کام نہ کرسکوں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران خان نتھیا گلی میں غلیلیں چلاتے ہیں، پچھلے 5 سال انہوں نے دھرنے دئیے، آصف زرداری کی لوٹ مار اور عمران کے دھرنوں کے لئے پاکستان نہیں بنا تھا، پانچ سالوں میں 11 ہزار میگاواٹ بجلی کے منصوبے لگے ہیں، پہلے بجلی جاتی تھی تو آتی نہیں تھی، آج سحر وافطار میں بجلی موجود ہے، دس سال میں جنوبی پنجاب میں جتنی ترقی ہوئی اتنی ستر سال میں نہیں ہوئی، موقع ملا تو جنوبی پنجاب کو اگلے دس برسوں میں وسطی پنجاب کے برابر لے آؤں گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.