میانوالی (صبح پا کستان ) میانوالی راولپنڈی روڈ پر کیری ڈبہ اور ٹرک میں خوفناک تصادم ۔
کیری ڈبہ میں سوار ایک ہی خاندان کے 7 افراد موقع پر ہی جان بحق ہو گئے۔جس میں چار مرد دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے ۔
بد قسمت فیملی میانوالی سے اپنے گھر جا رہی تھی کہ روزے گھر کھولنے کے لئے تیزی سے جاتے ہوئے کراسنگ کے دوران سامنے سے انے والے ٹرک نے بری طرح کچل دیا۔
بدقسمت خاندان کے افراد کا تعلق رکھی کلری سے تھا۔۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










