• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان: موٹر وے کے تعمیراتی کام کے دوران ڈمپر کی ٹکر، 5 مزدور جاں بحق

webmaster by webmaster
مئی 26, 2018
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ملتان: موٹر وے کے تعمیراتی کام کے دوران ڈمپر کی ٹکر، 5 مزدور جاں بحق

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک )ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں موٹر وے کے تعمیراتی کام کے دوران ڈمپر کی ٹکر سے 5 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج موٹروے پر بستی داد انٹر چینج کا افتتاح کریں گے۔

پولیس کے مطابق انٹر چینج پر تعمیراتی کام آخری مراحل میں تھاکہ ایک ڈمپر کی ٹکر سے 3 مزدور جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی مزدوروں کو تشویشناک حالت میں نشترہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں دوران علاج مزید 2 زخمی چل بسے۔

دوسری جانب پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔

Post Views: 26
Tags: multan news
Previous Post

زہر محبت , تحریر ۔ عفت بھٹی

Next Post

فوج کا لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب پر تحفظات کا اظہار، جی ایچ کیو طلب

Next Post
فوج کا لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب پر تحفظات کا اظہار، جی ایچ کیو طلب

فوج کا لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب پر تحفظات کا اظہار، جی ایچ کیو طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک )ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں موٹر وے کے تعمیراتی کام کے دوران ڈمپر کی ٹکر سے 5 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج موٹروے پر بستی داد انٹر چینج کا افتتاح کریں گے۔ پولیس کے مطابق انٹر چینج پر تعمیراتی کام آخری مراحل میں تھاکہ ایک ڈمپر کی ٹکر سے 3 مزدور جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی مزدوروں کو تشویشناک حالت میں نشترہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں دوران علاج مزید 2 زخمی چل بسے۔ دوسری جانب پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.