لیہ (صبح پا کستان) امیدوار قو می اسمبلی حلقہ 188 سردار عتیق خان مرانی کے بڑے بھائی عبد الرحمن مرانی جو کہ بقضاءے الہی وفات پا گئے تھے ، مرحوم کے ایصال ثواب کے لءے قران خوانی کل بروز جمعہ صبح آ ٹھ بجے جامع مسجد عاشق علی سلطان لنک روڈ پل ہزاری لیہ میں ادا کی جائے گی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









