• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔پاکستان میں چین کے سفیر کی مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

webmaster by webmaster
مئی 18, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔پاکستان میں چین کے سفیر کی مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

ملتان (صبح پا کستان) پاکستان میں چین کے سفیر کی مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ۔ پاکستان میں چین کے سفیر مسٹر یاﺅ جنگ نے اسلام آباد میں گزشتہ روز سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خطے کی علاقائی صورتحال اور پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے پر بھی بات چیت کی گئی۔ مخدوم شاہ محمود قریشی کہا بطور وزیر خارجہ چین کے ساتھ پائیدار اور دوستانہ تعلقات قائم کئے۔ پاک چین دوستی لازوال ہے ہم برابری کی سطح پر تمام ملکوں سے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں۔

Post Views: 34
Tags: multan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ آرٹس کونسل اور ای لائبریری کے اشتراک سے ماں کے حوالے سے شعری نشست و سیمینار

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ پا ک فوج کے حق میں تحریک انصاف کی ریلی

Next Post
کروڑ لعل عیسن ۔  پا ک فوج کے حق  میں تحریک انصاف  کی  ریلی

کروڑ لعل عیسن ۔ پا ک فوج کے حق میں تحریک انصاف کی ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان (صبح پا کستان) پاکستان میں چین کے سفیر کی مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ۔ پاکستان میں چین کے سفیر مسٹر یاﺅ جنگ نے اسلام آباد میں گزشتہ روز سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خطے کی علاقائی صورتحال اور پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے پر بھی بات چیت کی گئی۔ مخدوم شاہ محمود قریشی کہا بطور وزیر خارجہ چین کے ساتھ پائیدار اور دوستانہ تعلقات قائم کئے۔ پاک چین دوستی لازوال ہے ہم برابری کی سطح پر تمام ملکوں سے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں۔  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.