کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) پی ٹی آئی کے تحصیل صدر رانا عثمان کی قیادت میں پاک فوج کے حق میں ریلی نکلی گئ اور میاں نوز شریف کے خلاف احتجاج بھی کیا گیا ٹیکسی سٹینڈ پر احتجاج کرتے ہوئے رانا عثمان کہا کہ میاں نواز شریف نے پاکستان کا نام اور پاکستان کی سلامتی کو نشانہ بنایا جو اس ملک کو قومی سلامتی کیلے خطرناک ہے افواج پاکستان کو سلام پیش کرتے ہیں جو ہمارے ملک کی بقاء کیلے ہر روز اپنی جانوں کا نظرنہ پیش کر رہی ہے میاں نواز شریف ملک کا غدار ہے ہمشیہ اس نے عدلیہ اور پاکستان افواج کو نشانہ بنایا اس ملک کا ہر ایک آدمی پاکستان افواج کے ساتھ ہے آگر ایسا دوبارہ پاکستان کی افواج کے خلاف کچھ کہا گیا تو ہم پورے ملک میں احتجاج کریں گے اس موقع پر مودی کا جو یار ہے غدار ہے کے نعرے بھی لگائے گے شہریوں نے بھرپور شرکت کی
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










