• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔نواز شریف کے خلاف تحر یک ا نصاف کا احتجاجی مظاہرہ

webmaster by webmaster
مئی 15, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔نواز شریف کے خلاف تحر یک ا نصاف کا احتجاجی مظاہرہ

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما و ممبر سی ای سی و ڈویژنل صدر اسپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے نواز شریف کے حالیہ ملک دشمن بیان کے خلاف ایک مذمتی اجلاس کی صدارت کی انہوں نے کہا کہ نواز شریف ملک دشمنی میں پاگل ہو چکے ہیں جس طرح ان کے بیان پر انڈیا میں جشن اور شور برپا ہے اس سے پتہ چل رہا ہے کہ یہ کتنا اہم اور خطرناک بیان ہے نواز شریف قوم کو جواب دیں کہ بین الاقوامی اور ملکی نازک صورتحال میں ان کو یہ بیان دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ ڈاکٹر شاہینہ نے کہا کہ میں ن لیگ کے پڑھے لکھے اور محب و طن اسپورٹرز سے پوچھان چاہتی ہوں کہ اب ان کے پاس نواز شریف اور انکی فیملی کو اسپورٹ کرنے کی کیا دلیل رہ گئی ہے ؟ ہم نواز شریف کے بیان کی پر زور مذمت کرتے ہیں اجلاس کے آخر میں واک کی گئی اور نواز شریف کے خلاف اور پاکستان اور پی ٹی آئی کے حق میں زبردست نعرے بازی کی گئی ۔ اجلاس میں ارسلان خٹک ، عمیر سلیم ، اسلم بزدار ، قاسم بزدار ، انعم ، فرزانہ ، فروا، جاوید ، شوکت ، حبیب ، ریاض کے علاوہ کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی ۔

Post Views: 26
Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین کی جانب سے ضیاء السلام قریشی اور خورشید احمدتالپور کی بوائز سکاوٹ میں بہترین کاکردگی پرتعریفی سرٹیفیکیٹ

Next Post

لیہ ۔ڈی پی او ناصر مختار راجپوت کی زیر صدارت پولیس لائن میں بسلسلہ ماہ رمضان میٹنگ کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔ڈی پی او ناصر مختار راجپوت کی زیر صدارت پولیس لائن میں بسلسلہ ماہ رمضان میٹنگ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما و ممبر سی ای سی و ڈویژنل صدر اسپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے نواز شریف کے حالیہ ملک دشمن بیان کے خلاف ایک مذمتی اجلاس کی صدارت کی انہوں نے کہا کہ نواز شریف ملک دشمنی میں پاگل ہو چکے ہیں جس طرح ان کے بیان پر انڈیا میں جشن اور شور برپا ہے اس سے پتہ چل رہا ہے کہ یہ کتنا اہم اور خطرناک بیان ہے نواز شریف قوم کو جواب دیں کہ بین الاقوامی اور ملکی نازک صورتحال میں ان کو یہ بیان دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ ڈاکٹر شاہینہ نے کہا کہ میں ن لیگ کے پڑھے لکھے اور محب و طن اسپورٹرز سے پوچھان چاہتی ہوں کہ اب ان کے پاس نواز شریف اور انکی فیملی کو اسپورٹ کرنے کی کیا دلیل رہ گئی ہے ؟ ہم نواز شریف کے بیان کی پر زور مذمت کرتے ہیں اجلاس کے آخر میں واک کی گئی اور نواز شریف کے خلاف اور پاکستان اور پی ٹی آئی کے حق میں زبردست نعرے بازی کی گئی ۔ اجلاس میں ارسلان خٹک ، عمیر سلیم ، اسلم بزدار ، قاسم بزدار ، انعم ، فرزانہ ، فروا، جاوید ، شوکت ، حبیب ، ریاض کے علاوہ کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.