• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈی پی او ناصر مختار راجپوت کی زیر صدارت پولیس لائن میں بسلسلہ ماہ رمضان میٹنگ کا انعقاد

webmaster by webmaster
مئی 15, 2018
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان )ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت پولیس لائن میں بسلسلہ ماہ رمضان میٹنگ کا انعقاد ،ماہ رمضان کے حوالے سے ترتیب دیئے گئے سیکورٹی پلان کاجائزہ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر مختار راجپوت کا فول پروف سکیورٹی پلان پر اظہار اطمینان ،ماہ رمضان کے مقدس ایام میں شہریوں کو بھر پو رتحفظ فراہم کیا جائے ،مساجد و امام بارگاہوں پر مامور سکیورٹی افسران و اہلکاران کو ہائی الرٹ ڈیوٹی سر انجام دینے کی سخت ہدایات ،اس ضمن کسی قسم کی غفلت ،کو تاہی براداشت ہر گزنہیں کی جائے گی
۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت کی زیر صدارت پولیس لائن میں بسلسلہ ماہ رمضان میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع ھٰذا کے ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز ،انچارج سیکورٹی،انچارج ٹریفک،انچارج ایلیٹ،محرران تھانہ جات سمیت دفتری عملہ ودیگرپولیس افسران شریک ہوئے ،دوران میٹنگ ماہ رمضان کے حوالے سے ترتیب دیے گئے سکیورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا ،ڈی پی او کو ضلع بھر کی سکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ، ڈی پی او نے دوران میٹنگ پولیس افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ماہ رمضان کے مقدس ایام میں شہریوں کو بھر پور تحفظ فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں ،مساجد و امام بار گاہوں پر مامور سکیورٹی اہلکاران ہائی الرٹ ہو کر اپنے فرائض سر انجام دیں ،ماہ رمضان میں دوران ڈیوٹی کسی قسم کی غفلت ، کو تاہی بر ادشت نہیں کی جائے گی ،رمضان بازار ،خرید و فروخت کے مراکز پر عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے نو سر باز اورمشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں ،ڈی ایس پی ٹریفک کو ہدایت دی کہ وہ ماہ رمضان میں رش والی جگہوں پر ٹریفک کے بہاؤ کیلئے بہتر انتظامات کریں مزید یہ کہ دوران ڈیوٹی شہریوں کے تحفظ کے ساتھ ساتھ انکے سہولت کو بھی یقینی بنایا جائے

Tags: layyah nesw
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔نواز شریف کے خلاف تحر یک ا نصاف کا احتجاجی مظاہرہ

Next Post

راجن پور. خصوصی افراد معاشرے کا حصہ ہیں ان کی مدد کرنا کار ثواب ہے, خصوصی افراد کی تقریب سے ڈپٹی کمشنر کا خطاب

Next Post

راجن پور. خصوصی افراد معاشرے کا حصہ ہیں ان کی مدد کرنا کار ثواب ہے, خصوصی افراد کی تقریب سے ڈپٹی کمشنر کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت پولیس لائن میں بسلسلہ ماہ رمضان میٹنگ کا انعقاد ،ماہ رمضان کے حوالے سے ترتیب دیئے گئے سیکورٹی پلان کاجائزہ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر مختار راجپوت کا فول پروف سکیورٹی پلان پر اظہار اطمینان ،ماہ رمضان کے مقدس ایام میں شہریوں کو بھر پو رتحفظ فراہم کیا جائے ،مساجد و امام بارگاہوں پر مامور سکیورٹی افسران و اہلکاران کو ہائی الرٹ ڈیوٹی سر انجام دینے کی سخت ہدایات ،اس ضمن کسی قسم کی غفلت ،کو تاہی براداشت ہر گزنہیں کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت کی زیر صدارت پولیس لائن میں بسلسلہ ماہ رمضان میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع ھٰذا کے ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز ،انچارج سیکورٹی،انچارج ٹریفک،انچارج ایلیٹ،محرران تھانہ جات سمیت دفتری عملہ ودیگرپولیس افسران شریک ہوئے ،دوران میٹنگ ماہ رمضان کے حوالے سے ترتیب دیے گئے سکیورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا ،ڈی پی او کو ضلع بھر کی سکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ، ڈی پی او نے دوران میٹنگ پولیس افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ماہ رمضان کے مقدس ایام میں شہریوں کو بھر پور تحفظ فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں ،مساجد و امام بار گاہوں پر مامور سکیورٹی اہلکاران ہائی الرٹ ہو کر اپنے فرائض سر انجام دیں ،ماہ رمضان میں دوران ڈیوٹی کسی قسم کی غفلت ، کو تاہی بر ادشت نہیں کی جائے گی ،رمضان بازار ،خرید و فروخت کے مراکز پر عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے نو سر باز اورمشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں ،ڈی ایس پی ٹریفک کو ہدایت دی کہ وہ ماہ رمضان میں رش والی جگہوں پر ٹریفک کے بہاؤ کیلئے بہتر انتظامات کریں مزید یہ کہ دوران ڈیوٹی شہریوں کے تحفظ کے ساتھ ساتھ انکے سہولت کو بھی یقینی بنایا جائے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.