• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین کی جانب سے ضیاء السلام قریشی اور خورشید احمدتالپور کی بوائز سکاوٹ میں بہترین کاکردگی پرتعریفی سرٹیفیکیٹ

webmaster by webmaster
مئی 15, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین کی جانب سے ضیاء السلام قریشی اور خورشید احمدتالپور کی بوائز سکاوٹ میں بہترین کاکردگی پرتعریفی سرٹیفیکیٹ

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان )ضیاء السلام قریشی اور خورشید احمدتالپور کی بوائز سکاوٹ میں بہترین کاکردگی پر صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین کی جانب سے تعریفی سرٹیفیکیٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کمشنر آفس میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویڑن احمد علی کمبوہ نے کی جبکہ مہمان خصوصی ریجنل بوائز سکاوٹ آفیسر ظفریقب قریشی تھے۔ تقریب میں ڈیرہ غازی خان ڈویڑن کے چاروں اضلاع سے بوائز سکاوٹ کے عہدیداران بے شرکت کی۔ ضلع ڈیرہ غازیخان سے پرائیویٹ سکولز کی نمائندہ مرکزی چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضیاء السلام قریشی اور ضلعی صدر ایپسا خورشید احمد تالپور کو کمشنر ڈیرہ غازی خان نے اپنے ہاتھوں سے صدر پاکستان و چیف سکاوٹ ممنون حسین کی جانب سے جاری سرٹیفیکیٹ دیے۔ صدر پاکستان کی۔ جانب سے تعریفی سر ٹفیکیٹ ملنے پر ایاز خان پتافی، محمد سلیم ،رب نواز دستی، شفقت بلال ،ڈاکٹر یوسف انصاری، محمد عارف ، مبشر علی لنگاہ، اظہر داودی، ملک اشفاق، عباس کلیانی، ساجد قیصرانی ، مشتاق خان نے مبارک باد دی ہے ۔

Post Views: 27
Tags: DG khan news
Previous Post

اسلام آ باد ۔لیئنز ویلفیئر سوسائٹی کا عشائیہ ، نئی منتخب ہ کابینہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ شکیل کھرل

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔نواز شریف کے خلاف تحر یک ا نصاف کا احتجاجی مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان )ضیاء السلام قریشی اور خورشید احمدتالپور کی بوائز سکاوٹ میں بہترین کاکردگی پر صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین کی جانب سے تعریفی سرٹیفیکیٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کمشنر آفس میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویڑن احمد علی کمبوہ نے کی جبکہ مہمان خصوصی ریجنل بوائز سکاوٹ آفیسر ظفریقب قریشی تھے۔ تقریب میں ڈیرہ غازی خان ڈویڑن کے چاروں اضلاع سے بوائز سکاوٹ کے عہدیداران بے شرکت کی۔ ضلع ڈیرہ غازیخان سے پرائیویٹ سکولز کی نمائندہ مرکزی چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضیاء السلام قریشی اور ضلعی صدر ایپسا خورشید احمد تالپور کو کمشنر ڈیرہ غازی خان نے اپنے ہاتھوں سے صدر پاکستان و چیف سکاوٹ ممنون حسین کی جانب سے جاری سرٹیفیکیٹ دیے۔ صدر پاکستان کی۔ جانب سے تعریفی سر ٹفیکیٹ ملنے پر ایاز خان پتافی، محمد سلیم ،رب نواز دستی، شفقت بلال ،ڈاکٹر یوسف انصاری، محمد عارف ، مبشر علی لنگاہ، اظہر داودی، ملک اشفاق، عباس کلیانی، ساجد قیصرانی ، مشتاق خان نے مبارک باد دی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.