• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اسلام آ باد ۔لیئنز ویلفیئر سوسائٹی کا عشائیہ ، نئی منتخب ہ کابینہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ شکیل کھرل

webmaster by webmaster
مئی 15, 2018
in لیہ نیوز
0
اسلام آ باد ۔لیئنز ویلفیئر سوسائٹی کا  عشائیہ ، نئی منتخب ہ کابینہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ شکیل کھرل

اسلام آ باد( صبح پا کستان) لیئنز ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ساتویں عشائیہ کا انتظام کیا گیا جس میں پہلی کابینہ کی خدمات کا جائزہ لے کر ان کے اقدامات کو سراہا اور نئی کابینہ منتخب کر کے دستار بندی کروا کے ذمہ داریاں سونپنے کا شرف حاصل ہوا ۔ سبکدوش ہو نے والے صدر شکیل کھرل نے کہا کہ سب سے پہلے میں شکر گزار ہوں اللہ پاک کا جس نے ہمیں لیہ کے لوگوں کی خدمت اور نمائندگی و سر پرستی کا شرف بخشا اور اس کے بعد میں انتہائی شکر گزار ہوں اپنے تمام لیہ کے بھائیوں کا اور اپنی کابینہ کے اراکین کا جنھوں نے ہم پر اعتماد کا اظہار کیا اور پورا سال دلجمعی اور انتہائی محنت کے ساتھ کام کر کے بھر پور کامیابیوں کے ساتھ ان ذمہ داریوں سے سرخرو کروایا ۔ انہوں نے نئے منتخب چیئرمین راول ملک اور صدر عون عباس سمیت نئی منتخب ہونے والی کابینہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہو ءے امید ظا ہر کی کہ وہ لینئز سو سائٹی کو ایک مضبوط پلیٹ فارم بنا نے کی بھر پور جدو جہد کریں گے ۔

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

نواز شریف کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلیے خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین کی جانب سے ضیاء السلام قریشی اور خورشید احمدتالپور کی بوائز سکاوٹ میں بہترین کاکردگی پرتعریفی سرٹیفیکیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آ باد( صبح پا کستان) لیئنز ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ساتویں عشائیہ کا انتظام کیا گیا جس میں پہلی کابینہ کی خدمات کا جائزہ لے کر ان کے اقدامات کو سراہا اور نئی کابینہ منتخب کر کے دستار بندی کروا کے ذمہ داریاں سونپنے کا شرف حاصل ہوا ۔ سبکدوش ہو نے والے صدر شکیل کھرل نے کہا کہ سب سے پہلے میں شکر گزار ہوں اللہ پاک کا جس نے ہمیں لیہ کے لوگوں کی خدمت اور نمائندگی و سر پرستی کا شرف بخشا اور اس کے بعد میں انتہائی شکر گزار ہوں اپنے تمام لیہ کے بھائیوں کا اور اپنی کابینہ کے اراکین کا جنھوں نے ہم پر اعتماد کا اظہار کیا اور پورا سال دلجمعی اور انتہائی محنت کے ساتھ کام کر کے بھر پور کامیابیوں کے ساتھ ان ذمہ داریوں سے سرخرو کروایا ۔ انہوں نے نئے منتخب چیئرمین راول ملک اور صدر عون عباس سمیت نئی منتخب ہونے والی کابینہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہو ءے امید ظا ہر کی کہ وہ لینئز سو سائٹی کو ایک مضبوط پلیٹ فارم بنا نے کی بھر پور جدو جہد کریں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.