• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ . انتخابات میں جنوبی صوبہ پنجاب محاذ کے سردار قیصر عباس خان مگسی سمیت 14 ارکان کے پی ٹی آ ئی پارٹی ٹکٹ کنفرم ۔سابق ضلعی صدر یاسر عرفات کا دعوی

webmaster by webmaster
مئی 14, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ .  انتخابات میں جنوبی صوبہ پنجاب محاذ کے  سردار قیصر عباس خان مگسی سمیت 14 ارکان کے  پی ٹی آ ئی پارٹی ٹکٹ کنفرم ۔سابق ضلعی صدر یاسر عرفات کا دعوی

لیہ( صبح پا کستان ) تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر یاسر عرفات نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آ ئی پارٹی کی مر کزی قیاست کی طرف سے جنوبی پنجاب صوبہ محاذ سے پی ٹی آئی میں شمولیت کرنے والے ارکان میں سے 14 ارکان کی ٹکٹوں کا وعدہ کیا گیا ہے ۔ یہ بات انہوں نے سو شل میڈ یا سے گفتگو کرتے ہو ءے کہی
سو شل میڈ یا پر کی گئی پوسٹ کے مطا بق انہوں نے دعوی کیا کہ تحریک انصاف میں شا مل ہو نے والے جن ارکان کو ٹکٹوں کا وعدہ کیا گیا ہے ان میں لیہ سے سردار قیصر عباس خان مگسی سمیت 21 میں سے 14 ارکان کو ٹکٹوں کی نوید سنا دی گئی ہے باقیوں کا فیصلہ ہونا باقی ہے
لیہ: جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے 14 ارکان کو ٹکٹوں کی یقین دہانی میری موجودگی میں کروائی گئی ، یاسر عرفات نے دعوی کیا کہ جلد ہی لیہ کی ایک اور بڑی سیاسی وکٹ سمیت بہت سی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل ہونے والی ہیں
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تحریک انصاف کے موجودہ ضلعی صدر بشارت رندھاوا کا تعلق بھی چو ک اعظم سے ہے جب کہ حال ہی میں تحریک انصاف جوائن کرنے والے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کا حلقہ انتخاب بھی چوک اعظم اور چو بارہ پر مشتمل ہے ، چو ہدری بشارت رند ھاوا پہلے بھی سا بقہ انتخابات میں قیصر مگسی کے خلاف امیدوار تھے اور انہوں نے آ زاد امیدوار ہو تے ہو ءے قیصر مگسی کو خا صا ٹف ٹاءم دیا تھا ۔
علاقاءی سطح پر رند ھاوا گروپ مگسی گروپ کا سیاسی متحارب گروپ رہا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ اگر تحریک انصاف بشارت رندھاوا کی جگہ قیصر مگسی کو پارٹی امیدوار بناتی ہے تو بشارت رندھاوا پارٹی قیادت کے فیصلوں پر سر تسلیم خم کرتے ہو ءے کپتان کے ساتھ وفا کریں گے یا پھر کسی اور سیاسی ٹھکانہ کی تلاش میں اڑان بھریں گے ؟

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔کروڑ پولیس کی چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت بھٹہ خشت مالکان کے خلاف کاروائی ،04کم عمر مزدوربچے بازیاب ،ملزمان گرفتار

Next Post

قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ افسوس ناک ہے جسے مسترد کرتا ہوں، نواز شریف

Next Post
قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ افسوس ناک ہے جسے مسترد کرتا ہوں، نواز شریف

قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ افسوس ناک ہے جسے مسترد کرتا ہوں، نواز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان ) تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر یاسر عرفات نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آ ئی پارٹی کی مر کزی قیاست کی طرف سے جنوبی پنجاب صوبہ محاذ سے پی ٹی آئی میں شمولیت کرنے والے ارکان میں سے 14 ارکان کی ٹکٹوں کا وعدہ کیا گیا ہے ۔ یہ بات انہوں نے سو شل میڈ یا سے گفتگو کرتے ہو ءے کہی سو شل میڈ یا پر کی گئی پوسٹ کے مطا بق انہوں نے دعوی کیا کہ تحریک انصاف میں شا مل ہو نے والے جن ارکان کو ٹکٹوں کا وعدہ کیا گیا ہے ان میں لیہ سے سردار قیصر عباس خان مگسی سمیت 21 میں سے 14 ارکان کو ٹکٹوں کی نوید سنا دی گئی ہے باقیوں کا فیصلہ ہونا باقی ہے لیہ: جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے 14 ارکان کو ٹکٹوں کی یقین دہانی میری موجودگی میں کروائی گئی ، یاسر عرفات نے دعوی کیا کہ جلد ہی لیہ کی ایک اور بڑی سیاسی وکٹ سمیت بہت سی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل ہونے والی ہیں یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تحریک انصاف کے موجودہ ضلعی صدر بشارت رندھاوا کا تعلق بھی چو ک اعظم سے ہے جب کہ حال ہی میں تحریک انصاف جوائن کرنے والے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کا حلقہ انتخاب بھی چوک اعظم اور چو بارہ پر مشتمل ہے ، چو ہدری بشارت رند ھاوا پہلے بھی سا بقہ انتخابات میں قیصر مگسی کے خلاف امیدوار تھے اور انہوں نے آ زاد امیدوار ہو تے ہو ءے قیصر مگسی کو خا صا ٹف ٹاءم دیا تھا ۔ علاقاءی سطح پر رند ھاوا گروپ مگسی گروپ کا سیاسی متحارب گروپ رہا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ اگر تحریک انصاف بشارت رندھاوا کی جگہ قیصر مگسی کو پارٹی امیدوار بناتی ہے تو بشارت رندھاوا پارٹی قیادت کے فیصلوں پر سر تسلیم خم کرتے ہو ءے کپتان کے ساتھ وفا کریں گے یا پھر کسی اور سیاسی ٹھکانہ کی تلاش میں اڑان بھریں گے ؟
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.