• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔کروڑ پولیس کی چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت بھٹہ خشت مالکان کے خلاف کاروائی ،04کم عمر مزدوربچے بازیاب ،ملزمان گرفتار

webmaster by webmaster
مئی 14, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔کروڑ پولیس کی چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت بھٹہ خشت مالکان کے خلاف کاروائی ،04کم عمر مزدوربچے بازیاب ،ملزمان گرفتار

لیہ( صبح پا کستان ) کروڑ پولیس کی چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹہ خشت مالکان کے خلاف کاروائی ،04کمر عمر بچے بھٹہ پر محنت مزدوری کرتے ہوئے بازیاب ،ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق تھانہ کروڑ پولیس چائلڈ لیبر پابندی پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے اس سلسلے میں ڈی پی او لیہ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کروڑ امتیاز علی کھتران نے اپنی پولیس ٹیم سب انسپکٹر محمد یونس و دیگر پولیس اہلکاران کے ہمراہ چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹہ مالکان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مختلف بھٹہ خشت پر ریڈ کیا ،جس کے نتیجہ میں 04کم عمر بچے بازیاب کیے جن سے بھٹہ مالکان جبری مشقت کا کام لے رہے تھے چائلڈ لیبر ایکٹ کے خلاف ورزی کرنے والے بھٹہ مالکان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف 04الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ایس ایچ او کروڑ کا کہنا ہے کہ بچے ہمارے ملک کا مستقبل ہیں ان کی حفاظت کیلئے لیہ پولیس ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ایپسا پرائیویٹ سکولز کے مسائل حل کرنے میں بہترین کردار ادا کر رہی ہے۔ خورشید احمد تالپور

Next Post

لیہ . انتخابات میں جنوبی صوبہ پنجاب محاذ کے سردار قیصر عباس خان مگسی سمیت 14 ارکان کے پی ٹی آ ئی پارٹی ٹکٹ کنفرم ۔سابق ضلعی صدر یاسر عرفات کا دعوی

Next Post
لیہ .  انتخابات میں جنوبی صوبہ پنجاب محاذ کے  سردار قیصر عباس خان مگسی سمیت 14 ارکان کے  پی ٹی آ ئی پارٹی ٹکٹ کنفرم ۔سابق ضلعی صدر یاسر عرفات کا دعوی

لیہ . انتخابات میں جنوبی صوبہ پنجاب محاذ کے سردار قیصر عباس خان مگسی سمیت 14 ارکان کے پی ٹی آ ئی پارٹی ٹکٹ کنفرم ۔سابق ضلعی صدر یاسر عرفات کا دعوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) کروڑ پولیس کی چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹہ خشت مالکان کے خلاف کاروائی ،04کمر عمر بچے بھٹہ پر محنت مزدوری کرتے ہوئے بازیاب ،ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ کروڑ پولیس چائلڈ لیبر پابندی پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے اس سلسلے میں ڈی پی او لیہ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کروڑ امتیاز علی کھتران نے اپنی پولیس ٹیم سب انسپکٹر محمد یونس و دیگر پولیس اہلکاران کے ہمراہ چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے بھٹہ مالکان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مختلف بھٹہ خشت پر ریڈ کیا ،جس کے نتیجہ میں 04کم عمر بچے بازیاب کیے جن سے بھٹہ مالکان جبری مشقت کا کام لے رہے تھے چائلڈ لیبر ایکٹ کے خلاف ورزی کرنے والے بھٹہ مالکان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف 04الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ایس ایچ او کروڑ کا کہنا ہے کہ بچے ہمارے ملک کا مستقبل ہیں ان کی حفاظت کیلئے لیہ پولیس ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.