• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظفر گڑھ ، عوامی راج پارٹی کے سر براہ ممبر قو می اسمبلی ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف مقدمہ کے اندراج مقد مہ کی درخواست دے دی

webmaster by webmaster
مئی 14, 2018
in جنوبی پنجاب
0
مظفر گڑھ ، عوامی راج پارٹی کے سر براہ ممبر قو می اسمبلی ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے  سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف مقدمہ کے اندراج مقد مہ کی درخواست دے دی

مظفر گڑھ( صبح پا کستان) عوامی راج پارٹی کے سر براہ ممبر قو می اسمبلی ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے تھانہ سٹی مظفرگڑھ میں درخواست جمع کرادی۔
عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی طرف سے درخواست ان کے وکیل حافظ شاکر سیکھانی نے ایس ایچ او تھانہ سٹی کو دی۔
تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس کی طرف سے مقدمہ درج نہ کرنے پر جمشید دستی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ کی عدالت میں رٹ بھی دائر کردی ہے۔
جمشید دستی کی طرف سے دی گئی درخواست میں سابق وزیراعظم کو ملک سے غداری کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی ہے

Post Views: 10
Tags: muzafar garhmuzafar garh news
Previous Post

لیہ ، ایم ایم اے کے زیر اہتمام ورکرز کنو نشن کل میلاد گراءونڈ میں منعقد ہو گا

Next Post

اسلا م آباد ۔پاکستان نے کبھی دہشتگردی کیلئے اپنی سرزمین استعمال ہونے نہیں دی.وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
مظفر گڑھ( صبح پا کستان) عوامی راج پارٹی کے سر براہ ممبر قو می اسمبلی ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے تھانہ سٹی مظفرگڑھ میں درخواست جمع کرادی۔ عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی طرف سے درخواست ان کے وکیل حافظ شاکر سیکھانی نے ایس ایچ او تھانہ سٹی کو دی۔ تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس کی طرف سے مقدمہ درج نہ کرنے پر جمشید دستی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ کی عدالت میں رٹ بھی دائر کردی ہے۔ جمشید دستی کی طرف سے دی گئی درخواست میں سابق وزیراعظم کو ملک سے غداری کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی ہے  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.