• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اسلا م آباد ۔پاکستان نے کبھی دہشتگردی کیلئے اپنی سرزمین استعمال ہونے نہیں دی.وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

webmaster by webmaster
مئی 15, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
اسلا م آباد ۔پاکستان نے کبھی دہشتگردی کیلئے اپنی سرزمین استعمال ہونے نہیں دی.وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نوازشریف سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ان کے بیان کا جائزہ لیا گیا ، نوازشریف نے کہا کہ میرے انٹرویو کو غلط انداز سے پیش کیا گیا ، پاکستان نے کبھی دہشتگردی کیلئے اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دی ۔

وزیراعظم ہاﺅس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان نے کبھی دہشتگردی کیلئے اپنی سرزمین استعمال ہونے نہیں دی ہے اور آئندہ بھی غیرریاستی عناصرکواپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں کرنے دی جائےگی،انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ غیرریاستی عناصرکی سرکوبی کی،ہمیں بھارتی پروپیگنڈے کا حصہ نہیں بننا چاہئے ،انہوں نے کہا کہ ایک لمبے انٹرویو سے 3 لائنوں کو اچھالا گیا ،نان سٹیک ایکٹرز کے حوالے سے غلط بات رپورٹ کی گئی ،ان کا کہناتھا کہ میاں صاحب سے متنازع بیان پر بات ہوئی انہوں نے وضاحت کردی۔وزیراعظم شاہد خاقان کا کہناتھا کہ نوازشریف نے بھی کہا ہے کہ ممبئی حملے کے ملزمان پاکستان سے نہیں تھے،ان کا کہناتھاکہ نوازشریف نے کبھی نہیں کہا کہ ممبئی حملے کے ملزمان پاکستان سے تھے ۔

Post Views: 37
Tags: National News
Previous Post

مظفر گڑھ ، عوامی راج پارٹی کے سر براہ ممبر قو می اسمبلی ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف مقدمہ کے اندراج مقد مہ کی درخواست دے دی

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ایپسا پرائیویٹ سکولز کے مسائل حل کرنے میں بہترین کردار ادا کر رہی ہے۔ خورشید احمد تالپور

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ ایپسا پرائیویٹ سکولز کے مسائل حل کرنے میں بہترین کردار ادا کر رہی ہے۔ خورشید احمد تالپور

ڈیرہ غازی خان ۔ ایپسا پرائیویٹ سکولز کے مسائل حل کرنے میں بہترین کردار ادا کر رہی ہے۔ خورشید احمد تالپور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نوازشریف سے ملاقات ہوئی ہے جس میں ان کے بیان کا جائزہ لیا گیا ، نوازشریف نے کہا کہ میرے انٹرویو کو غلط انداز سے پیش کیا گیا ، پاکستان نے کبھی دہشتگردی کیلئے اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دی ۔ وزیراعظم ہاﺅس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان نے کبھی دہشتگردی کیلئے اپنی سرزمین استعمال ہونے نہیں دی ہے اور آئندہ بھی غیرریاستی عناصرکواپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں کرنے دی جائےگی،انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ غیرریاستی عناصرکی سرکوبی کی،ہمیں بھارتی پروپیگنڈے کا حصہ نہیں بننا چاہئے ،انہوں نے کہا کہ ایک لمبے انٹرویو سے 3 لائنوں کو اچھالا گیا ،نان سٹیک ایکٹرز کے حوالے سے غلط بات رپورٹ کی گئی ،ان کا کہناتھا کہ میاں صاحب سے متنازع بیان پر بات ہوئی انہوں نے وضاحت کردی۔وزیراعظم شاہد خاقان کا کہناتھا کہ نوازشریف نے بھی کہا ہے کہ ممبئی حملے کے ملزمان پاکستان سے نہیں تھے،ان کا کہناتھاکہ نوازشریف نے کبھی نہیں کہا کہ ممبئی حملے کے ملزمان پاکستان سے تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.