• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ اجمل قصاب کے گھر کا پتا نواز شریف نے بھارت کو دیا، شیخ رشید کاعوامی راج پارٹی کے جلسے سے خطاب

webmaster by webmaster
مئی 14, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔  اجمل قصاب کے گھر کا پتا نواز شریف نے بھارت کو دیا، شیخ رشید کاعوامی راج پارٹی کے جلسے سے خطاب

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیان قومی سلامتی کے خلاف سازش ہے، نواز شریف نے مودی سے تین خفیہ ملاقاتیں کیں اور اجمل قصاب کے گھر کا پتا نواز شریف نے ہی بھارت کو دیا۔

ملتان میں عوامی راج پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں ممبئی حملوں پر نواز شریف کے بیان کو قومی سلامتی کے خلاف سازش قرار دیتا ہوں اور خدا کو گواہ بنا کر یہ الزام لگانا چاہتا ہو کہ اجمل قصاب کے گھر کا پتا نواز شریف نے بھارت اور عالمی نیوز ایجنسی رائٹر کو دیا تھا نواز شریف نے مودی سے تین ملاقاتیں کیں مگر وزارت خارجہ کو معلوم نہیں، چیف جسٹس سے کہوں گا کہ سرکاری راز لیک کرنے پر نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: سرحد پار جا کر 150 افراد کا قتل قابل قبول نہیں، نواز شریف
شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ اس ملک کی فوج اور عدلیہ کو تباہ کرنے کا ایجنڈا نواز شریف کو دیا گیا ہے، نواز شریف کی اداروں کے خلاف سازش کا آغاز اس وقت ہوا جب آرمی چیف کو اسکینر سے گزارا گیا، میں نے آج تک نہیں سوچا تھا کہ میر صادق اور میر جعفر کو دیکھوں گا مگر نواز اور شہباز کی شکل میں میر صادق اور میر جعفر دیکھ رہا ہوں۔

Post Views: 49
Tags: multan news
Previous Post

شب و روز زند گی قسط 42 ، تحریر : انجم صحرائی

Next Post

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا ،ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر غور کیا جائے گا

Next Post
قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا ،ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر غور کیا جائے گا

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا ،ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر غور کیا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیان قومی سلامتی کے خلاف سازش ہے، نواز شریف نے مودی سے تین خفیہ ملاقاتیں کیں اور اجمل قصاب کے گھر کا پتا نواز شریف نے ہی بھارت کو دیا۔ ملتان میں عوامی راج پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں ممبئی حملوں پر نواز شریف کے بیان کو قومی سلامتی کے خلاف سازش قرار دیتا ہوں اور خدا کو گواہ بنا کر یہ الزام لگانا چاہتا ہو کہ اجمل قصاب کے گھر کا پتا نواز شریف نے بھارت اور عالمی نیوز ایجنسی رائٹر کو دیا تھا نواز شریف نے مودی سے تین ملاقاتیں کیں مگر وزارت خارجہ کو معلوم نہیں، چیف جسٹس سے کہوں گا کہ سرکاری راز لیک کرنے پر نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: سرحد پار جا کر 150 افراد کا قتل قابل قبول نہیں، نواز شریف شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ اس ملک کی فوج اور عدلیہ کو تباہ کرنے کا ایجنڈا نواز شریف کو دیا گیا ہے، نواز شریف کی اداروں کے خلاف سازش کا آغاز اس وقت ہوا جب آرمی چیف کو اسکینر سے گزارا گیا، میں نے آج تک نہیں سوچا تھا کہ میر صادق اور میر جعفر کو دیکھوں گا مگر نواز اور شہباز کی شکل میں میر صادق اور میر جعفر دیکھ رہا ہوں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.