• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا ،ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر غور کیا جائے گا

webmaster by webmaster
مئی 14, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا ،ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر غور کیا جائے گا

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے متنازع انٹرویو کے بعد قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہو گا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کے لیے وزیراعظم کو تجویز دی تھی جس کے بعد آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلا یا گیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں ممبئی حملوں سے متعلق گمراہ کن بیان پر غور کیا جائے گا ۔

واضح رہے کہ چند دن قبل نواز شریف نے مقامی اخبار ”ڈان“کے صحافی سرل المیڈا کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ ممبئی حملوں کے مقدمے کی کارروائی ابھی تک مکمل کیوں نہیں ہوسکی؟ ، عسکری تنظیمیں اب تک متحرک ہیں جنہیں غیر ریاستی عناصر کہا جاتا ہے، مجھے سمجھائیں کہ کیا ہمیں انہیں اس بات کی اجازت دینی چاہیے کہ سرحد پار جا کر ممبئی میں 150 لوگوں کو قتل کردیں۔
آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس نواز شریف کے اس متنازع انٹر ویو کے بعد بلا یا گیا ہے جبکہ دوسری جانب ترجمان شریف خاندان نے ڈان نیوز کی رپورٹ کو مسترد کردیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا انٹر ویو بھارتی میڈ یا نے توڑ مروڑ کر پیش کیا ،سوشل میڈ یا پر بھی نواز شریف کا انٹر ویو غلط انداز میں پیش کیا گیا ،بد قسمتی سے پاکستانی میڈ یا نے بھی بھارتی میڈ یا کی رپورٹس کی توثیق کی۔دوسری جانب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے منسوب ریمارکس پارٹی پالیسی کی نمائندگی نہیں کرتے ،رپورٹ میں نواز شریف سے غلط ریمارکس منسوب کیے گئے ۔

Post Views: 43
Tags: National News
Previous Post

ملتان ۔ اجمل قصاب کے گھر کا پتا نواز شریف نے بھارت کو دیا، شیخ رشید کاعوامی راج پارٹی کے جلسے سے خطاب

Next Post

مسیحائی کے دعویدار اور انکے سماجی رویے , تحریر:حاجی تنویر احمد

Next Post
مسیحائی کے دعویدار اور انکے سماجی رویے  , تحریر:حاجی تنویر احمد

مسیحائی کے دعویدار اور انکے سماجی رویے , تحریر:حاجی تنویر احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے متنازع انٹرویو کے بعد قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہو گا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کے لیے وزیراعظم کو تجویز دی تھی جس کے بعد آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلا یا گیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں ممبئی حملوں سے متعلق گمراہ کن بیان پر غور کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ چند دن قبل نواز شریف نے مقامی اخبار ”ڈان“کے صحافی سرل المیڈا کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ ممبئی حملوں کے مقدمے کی کارروائی ابھی تک مکمل کیوں نہیں ہوسکی؟ ، عسکری تنظیمیں اب تک متحرک ہیں جنہیں غیر ریاستی عناصر کہا جاتا ہے، مجھے سمجھائیں کہ کیا ہمیں انہیں اس بات کی اجازت دینی چاہیے کہ سرحد پار جا کر ممبئی میں 150 لوگوں کو قتل کردیں۔ آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس نواز شریف کے اس متنازع انٹر ویو کے بعد بلا یا گیا ہے جبکہ دوسری جانب ترجمان شریف خاندان نے ڈان نیوز کی رپورٹ کو مسترد کردیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا انٹر ویو بھارتی میڈ یا نے توڑ مروڑ کر پیش کیا ،سوشل میڈ یا پر بھی نواز شریف کا انٹر ویو غلط انداز میں پیش کیا گیا ،بد قسمتی سے پاکستانی میڈ یا نے بھی بھارتی میڈ یا کی رپورٹس کی توثیق کی۔دوسری جانب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے منسوب ریمارکس پارٹی پالیسی کی نمائندگی نہیں کرتے ،رپورٹ میں نواز شریف سے غلط ریمارکس منسوب کیے گئے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.