• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کی پیشہ ورانہ خدمات قا بل تحسین ہیں ۔ ناصر مختار راجپوت

webmaster by webmaster
مئی 7, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کی پیشہ ورانہ خدمات قا بل تحسین ہیں ۔ ناصر مختار راجپوت

لیہ(صبح پا کستان )ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ،محکمہ پولیس میں سروس آسان نہیں ،نت نئے چیلنجز سے نبر د آزما ہونا پڑتا ہے ، محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کو مبارکباد ،ناصر مختار راجپوت ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس لیہ سے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں ڈی پی او آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ریٹائر پولیس ملازمین و دفتری عملہ نے شرکت کی ،اس موقع پر ڈی پی او نے گفتگو کرتے ہوئے کہ محکمہ پولیس میں سروس آسان نہیں نت نئے چیلنجز سے نبرد آزما ہونا پڑتا ہے جس کیلئے پولیس افسر کو اعصاب شکن حالات سے گزرنا پڑتا ہے ان حالات کے باوجود اپنی مدت ملازمت پوری کر کے باعزت ریٹائرمنٹ پر پولیس افسر بلا شبہ قابل تعریف ہے ڈی پی او لیہ نے ضلع ہذا میں ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انکی پیشہ ورانہ خدمات قا بل تحسین ہیں انہوں نے جس محنت اور ذمہ دار ی سے فرائض سر انجام دیے وہ انکی احساس ذمہ داری کا منہ بولتا ثبوت ہے ڈی پی او نے مدت ملازمت پر ریٹائرمنٹ حاصل کرنے والے پولیس افسران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ کیلئے خدمات کو یاد رکھا جائے گاریٹائرمنٹ کے بعد بھی انکے لیے میرے دفتر کے دروانے کھلے ہیں کوئی بھی مسئلہ در پیش ہو تو میرے دفتر آسکتے ہیں انکے مسائل ترجیح بنیاد پر حل کیے جائیں گے بعد ازاں ڈی پی او نے ریٹائر ہونے والے پولیس افسران کو بہترین خدمات سر انجام دینے پر تعریفی سر ٹیفکیٹ اور تحائف سے نوازا، ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران میں حق نواز ،خالق داد ،محمد اکرم ،محمد افضل ،خالدہ رشید ،شبیر احمد ،نذر عباس ،عبدالحکیم ،امام بخش ،محمد رزاق ،محمد دراز ،محمد اقبال ،محمد افضل ،ظہیر احمد اور خالد نسیم شامل ہیں

Post Views: 16
Tags: layyah news
Previous Post

عالمی برادری بھارت کی اسلحہ کی دوڑ اوربھوک سے نظریں چراتی ہے، خرم دستگیر

Next Post

لیہ ۔ دریائے سندھ کے مشرقی کنارے پر 56کروڑ روپے مالیت حفاظتی بند کی تعمیر

Next Post

لیہ ۔ دریائے سندھ کے مشرقی کنارے پر 56کروڑ روپے مالیت حفاظتی بند کی تعمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان )ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ،محکمہ پولیس میں سروس آسان نہیں ،نت نئے چیلنجز سے نبر د آزما ہونا پڑتا ہے ، محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کو مبارکباد ،ناصر مختار راجپوت ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس لیہ سے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں ڈی پی او آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ریٹائر پولیس ملازمین و دفتری عملہ نے شرکت کی ،اس موقع پر ڈی پی او نے گفتگو کرتے ہوئے کہ محکمہ پولیس میں سروس آسان نہیں نت نئے چیلنجز سے نبرد آزما ہونا پڑتا ہے جس کیلئے پولیس افسر کو اعصاب شکن حالات سے گزرنا پڑتا ہے ان حالات کے باوجود اپنی مدت ملازمت پوری کر کے باعزت ریٹائرمنٹ پر پولیس افسر بلا شبہ قابل تعریف ہے ڈی پی او لیہ نے ضلع ہذا میں ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انکی پیشہ ورانہ خدمات قا بل تحسین ہیں انہوں نے جس محنت اور ذمہ دار ی سے فرائض سر انجام دیے وہ انکی احساس ذمہ داری کا منہ بولتا ثبوت ہے ڈی پی او نے مدت ملازمت پر ریٹائرمنٹ حاصل کرنے والے پولیس افسران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ کیلئے خدمات کو یاد رکھا جائے گاریٹائرمنٹ کے بعد بھی انکے لیے میرے دفتر کے دروانے کھلے ہیں کوئی بھی مسئلہ در پیش ہو تو میرے دفتر آسکتے ہیں انکے مسائل ترجیح بنیاد پر حل کیے جائیں گے بعد ازاں ڈی پی او نے ریٹائر ہونے والے پولیس افسران کو بہترین خدمات سر انجام دینے پر تعریفی سر ٹیفکیٹ اور تحائف سے نوازا، ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران میں حق نواز ،خالق داد ،محمد اکرم ،محمد افضل ،خالدہ رشید ،شبیر احمد ،نذر عباس ،عبدالحکیم ،امام بخش ،محمد رزاق ،محمد دراز ،محمد اقبال ،محمد افضل ،ظہیر احمد اور خالد نسیم شامل ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.