• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عالمی برادری بھارت کی اسلحہ کی دوڑ اوربھوک سے نظریں چراتی ہے، خرم دستگیر

mohsin by mohsin
مئی 7, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
عالمی برادری بھارت کی اسلحہ کی دوڑ اوربھوک سے نظریں چراتی ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع انجینئرخرم دستگیرکا کہنا ہے کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا اسلحے کا درآمد کنندہ ہے اورعالمی برادری بھی بھارت کی اسلحہ کی دوڑاوربھوک سے نظریں چراتی ہے۔

اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیزکے زیراہتمام “بھارت۔ ایک ریاکارعلاقائی طاقت” کے عنوان سے منعدقہ بین الاقوامی سیمینارسے خطاب کے دوران وزیردفاع کا کہنا تھا کہ بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے ہے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اوردیگرمسائل ہر روز سامنے آرہے ہیں لیکن عالمی برادری بھارت کی اسلحہ کی دوڑ اوربھوک سے بھی صرف نظرکررہی ہے، عالمی طاقتوں کے سربراہان بھارت مصالحے دار کھانا کھانے نہیں بلکہ اپنا اسلحہ بیچنے جاتے ہیں کیونکہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا اسلحے کا درآمد کنندہ ہے۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بھارت کو اس کے میڈیا اور فلموں کے تناظر میں مت دیکھیں،بظاہر ابھرتا ہوا رائزنگ شائننگ انڈیا درحقیقت جعلی انڈیا ہے، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی میڈیا حقائق مسخ کرکے پیش کررہاہے، بھارت ریاستی جبر کرکے مقبوضہ کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں اپنے حقوق کی جدوجہدوں کو دبا آرہا ہے، بھارت منفی ہتھکنڈے استعمال کرکے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد کو نہیں دبا سکتا۔

خرم دستگیر نے کہا کہ ڈبلیو ٹی او میں بھارت کے پاکستان سے رویے کو قریب سے دیکھ چکا ہوں، بھارت پاکستان کے لئے اپنی مارکیٹ کبھی نہیں کھولے گا، بھارت پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارت کا حامی ہے مگر اپنی شرائط پر، ہمیں اپنی معیشت کو تقویت اور سیاسی استحکام لانا ہوگا، اقتصادی استحکام کے لئے پاکستان کو ایک دہائی تک 7 فیصد کی شرح نمو درکار ہے۔

Previous Post

وزیر داخلہ محفوظ نہیں تو عوام کیسے محفوظ ہو سکتے ہیں، سراج الحق

Next Post

لیہ ۔ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کی پیشہ ورانہ خدمات قا بل تحسین ہیں ۔ ناصر مختار راجپوت

Next Post
لیہ ۔ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کی پیشہ ورانہ خدمات قا بل تحسین ہیں ۔ ناصر مختار راجپوت

لیہ ۔ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسران کی پیشہ ورانہ خدمات قا بل تحسین ہیں ۔ ناصر مختار راجپوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع انجینئرخرم دستگیرکا کہنا ہے کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا اسلحے کا درآمد کنندہ ہے اورعالمی برادری بھی بھارت کی اسلحہ کی دوڑاوربھوک سے نظریں چراتی ہے۔ اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیزکے زیراہتمام “بھارت۔ ایک ریاکارعلاقائی طاقت” کے عنوان سے منعدقہ بین الاقوامی سیمینارسے خطاب کے دوران وزیردفاع کا کہنا تھا کہ بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے ہے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اوردیگرمسائل ہر روز سامنے آرہے ہیں لیکن عالمی برادری بھارت کی اسلحہ کی دوڑ اوربھوک سے بھی صرف نظرکررہی ہے، عالمی طاقتوں کے سربراہان بھارت مصالحے دار کھانا کھانے نہیں بلکہ اپنا اسلحہ بیچنے جاتے ہیں کیونکہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا اسلحے کا درآمد کنندہ ہے۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بھارت کو اس کے میڈیا اور فلموں کے تناظر میں مت دیکھیں،بظاہر ابھرتا ہوا رائزنگ شائننگ انڈیا درحقیقت جعلی انڈیا ہے، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی میڈیا حقائق مسخ کرکے پیش کررہاہے، بھارت ریاستی جبر کرکے مقبوضہ کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں اپنے حقوق کی جدوجہدوں کو دبا آرہا ہے، بھارت منفی ہتھکنڈے استعمال کرکے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد کو نہیں دبا سکتا۔ خرم دستگیر نے کہا کہ ڈبلیو ٹی او میں بھارت کے پاکستان سے رویے کو قریب سے دیکھ چکا ہوں، بھارت پاکستان کے لئے اپنی مارکیٹ کبھی نہیں کھولے گا، بھارت پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارت کا حامی ہے مگر اپنی شرائط پر، ہمیں اپنی معیشت کو تقویت اور سیاسی استحکام لانا ہوگا، اقتصادی استحکام کے لئے پاکستان کو ایک دہائی تک 7 فیصد کی شرح نمو درکار ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.