• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر داخلہ محفوظ نہیں تو عوام کیسے محفوظ ہو سکتے ہیں، سراج الحق

mohsin by mohsin
مئی 7, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیر داخلہ محفوظ نہیں تو عوام کیسے محفوظ ہو سکتے ہیں، سراج الحق

(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں اگر وزیر داخلہ محفوظ نہیں تو عوام کیسے محفوظ ہو سکتے ہیں احسن اقبال پر حملہ خود حکومت کی نا کامی ہے۔

جماعت اسلامی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ آج کا فرعون بھی نوجوانوں کو غلام بنانا چاہتا ہے لیکن ہم نوجوانوں کو درست راستہ بتانا چاہتے ہیں کیوں کہ درست راستہ اسلام اور والدین کے احترام کا راستہ ہے جب کہ ہم قوم کو اللہ اور اس کے رسول کی غلامی کی طرف بلاتے ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ لوگوں نے اسلامی پاکستان کے لیے قربانیاں دی تھیں لیکن بد قسمتی سے ملک میں اسلام نافذ نہیں کیا گیا لیکن میں شیطانی سیاست سے پناہ چاہتا ہوں جب کہ میں چاہتا ہوں کہ میرا ووٹر جنت کا راستہ اختیار کرے کیوں کہ ہم کرپشن فری پاکستان بنانا چاہتے ہیں، آج امریکا نوجوانوں کے ذہن کو بدلنے کے لیے نصاب میں تبدیلی کی کوشش کر رہا ہے لیکن نوجوان قیادت عوام کے ساتھ ہے۔

Post Views: 29
Previous Post

وفاقی وزیر احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ،انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

Next Post

عالمی برادری بھارت کی اسلحہ کی دوڑ اوربھوک سے نظریں چراتی ہے، خرم دستگیر

Next Post
عالمی برادری بھارت کی اسلحہ کی دوڑ اوربھوک سے نظریں چراتی ہے، خرم دستگیر

عالمی برادری بھارت کی اسلحہ کی دوڑ اوربھوک سے نظریں چراتی ہے، خرم دستگیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں اگر وزیر داخلہ محفوظ نہیں تو عوام کیسے محفوظ ہو سکتے ہیں احسن اقبال پر حملہ خود حکومت کی نا کامی ہے۔ جماعت اسلامی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ آج کا فرعون بھی نوجوانوں کو غلام بنانا چاہتا ہے لیکن ہم نوجوانوں کو درست راستہ بتانا چاہتے ہیں کیوں کہ درست راستہ اسلام اور والدین کے احترام کا راستہ ہے جب کہ ہم قوم کو اللہ اور اس کے رسول کی غلامی کی طرف بلاتے ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ لوگوں نے اسلامی پاکستان کے لیے قربانیاں دی تھیں لیکن بد قسمتی سے ملک میں اسلام نافذ نہیں کیا گیا لیکن میں شیطانی سیاست سے پناہ چاہتا ہوں جب کہ میں چاہتا ہوں کہ میرا ووٹر جنت کا راستہ اختیار کرے کیوں کہ ہم کرپشن فری پاکستان بنانا چاہتے ہیں، آج امریکا نوجوانوں کے ذہن کو بدلنے کے لیے نصاب میں تبدیلی کی کوشش کر رہا ہے لیکن نوجوان قیادت عوام کے ساتھ ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.