ناروو ال (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر نا معلوم حملہ آور نے قاتلانہ حملہ کردیاجس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق احسن اقبال نارو وال کے علاقے کنجرور میں جلسے میں شرکت کے لیے پہنچے جہا ں نا معلوم حملہ آور نے ان پر فائرنگ کردی ۔احسن اقبال کے بازو پر گولی لگی جس کے بعد انہیں شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نا رووال میں منتقل کردیا جہاں ڈاکٹر انہیں طبی امداد فراہم کر رہے ہیں ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










