• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ اسلحہ برانچ میں جعلسازی ، ڈپٹی کمشنر کا نوٹس ،متعلقہ اہلکار صفدر چراغ کے خلاف انضباطی کاروائی، نوکری سے برخاست

webmaster by webmaster
مئی 7, 2018
in Local News
0

راجن پور( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر نے اسلحہ برانچ میں جعلسازی اور غیرقانونی طور پر اسلحہ لائسنسوں کا اجرا کرنے پر متعلقہ اہلکار صفدر چراغ کے خلاف انضباطی کاروائی کرتے ہوئے اسے نوکری سے برخاست کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلحہ برانچ میں جعلسازی اور بے ضابطگیوں کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر راجن پور نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، اسسٹنٹ کمشنر راجنپور اور ڈی ایم او پر مشتمل انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔ کمیٹی کی جانب سے رپورٹ میں سنگین بے ضابطگیوں اور جعلسازی کی نشاندہی کی گئی اور صفدر چراغ کلرک، محمد حنیف کلرک و دیگران کو ذمہ دار قرار دیا گیا۔ جس پر ڈپٹی کمشنر نے کاروائی کرتے ہوئے 70 اسلحہ لائسنس جو کہ خلاف ضابطہ اور جعلسازی سے متعلقہ اہلکاروں کی ملی بھگت سے جاری ہوئے، منسوخ کر دئیے ہیں اور ڈی سی راجن پور نے قاصران کے خلاف اینٹی کرپشن میں پرچہ بھی درج کروا دیا جو کہ زیر تفتیش ہے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ دوران انکوائری و بعد ازاں جعلساز مافیا نے متعلقہ افسران کو ہراساں کرنے کی کوششیں کیں۔ جس پر متعلقہ ادارے اب اسلحہ مافیا کے خلاف مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ معاملے کی مزید تحقیق جاری ہے اور ان اسلحہ برانچ کے اہلکاران کے ٖخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع راجن پور کے سرکاری اداروں میں کرپٹ افسران و اہلکاران کی کوئی گنجائش نہیں ۔سرکاری محکمہ جات میں افسران و اہلکاران حکومت کے نمائندہ ہوتے ہیں جن کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ عوام کو شفاف اور فوری خدمات مہیا کریں،نہ کہ جعلسازی اور دھوکہ دہی کے ذر یعے صرف مخصوص ٹولہ کو فائدہ پہنچا کر حکومت پنجاب اور سرکاری اداروں کی بدنامی کا باعث بنیں۔

Tags: rajan pur news
Previous Post

چوک اعظم ۔ٹریفک پولیس اہلکار کی تاجروں سے بد تمیزی اہلیان علاقہ کا احتجاج

Next Post

کراچی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی کارکنا ن کے درمیان تصادم ،متعدد زخمی

Next Post
کراچی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی کارکنا ن کے درمیان تصادم ،متعدد زخمی

کراچی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی کارکنا ن کے درمیان تصادم ،متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
راجن پور( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر نے اسلحہ برانچ میں جعلسازی اور غیرقانونی طور پر اسلحہ لائسنسوں کا اجرا کرنے پر متعلقہ اہلکار صفدر چراغ کے خلاف انضباطی کاروائی کرتے ہوئے اسے نوکری سے برخاست کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلحہ برانچ میں جعلسازی اور بے ضابطگیوں کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر راجن پور نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، اسسٹنٹ کمشنر راجنپور اور ڈی ایم او پر مشتمل انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔ کمیٹی کی جانب سے رپورٹ میں سنگین بے ضابطگیوں اور جعلسازی کی نشاندہی کی گئی اور صفدر چراغ کلرک، محمد حنیف کلرک و دیگران کو ذمہ دار قرار دیا گیا۔ جس پر ڈپٹی کمشنر نے کاروائی کرتے ہوئے 70 اسلحہ لائسنس جو کہ خلاف ضابطہ اور جعلسازی سے متعلقہ اہلکاروں کی ملی بھگت سے جاری ہوئے، منسوخ کر دئیے ہیں اور ڈی سی راجن پور نے قاصران کے خلاف اینٹی کرپشن میں پرچہ بھی درج کروا دیا جو کہ زیر تفتیش ہے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ دوران انکوائری و بعد ازاں جعلساز مافیا نے متعلقہ افسران کو ہراساں کرنے کی کوششیں کیں۔ جس پر متعلقہ ادارے اب اسلحہ مافیا کے خلاف مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ معاملے کی مزید تحقیق جاری ہے اور ان اسلحہ برانچ کے اہلکاران کے ٖخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع راجن پور کے سرکاری اداروں میں کرپٹ افسران و اہلکاران کی کوئی گنجائش نہیں ۔سرکاری محکمہ جات میں افسران و اہلکاران حکومت کے نمائندہ ہوتے ہیں جن کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ عوام کو شفاف اور فوری خدمات مہیا کریں،نہ کہ جعلسازی اور دھوکہ دہی کے ذر یعے صرف مخصوص ٹولہ کو فائدہ پہنچا کر حکومت پنجاب اور سرکاری اداروں کی بدنامی کا باعث بنیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.