• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پا کستان پیپلز لیبر بیورو کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر مزدور ریلی

webmaster by webmaster
مئی 1, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔پا کستان پیپلز لیبر بیورو کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر مزدور ریلی

لیہ(صبح پا کستان )ضلعی صدر پیپلز لیبر بیورو طاہر خان نے لیبر ڈے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جو غریب مزدور کسان ،ہاری کے حقوق کی ترجمانی کرتی ہے ،شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مزدور اور ہاری اور چھوٹے کاشتکار کی اجرت طے کی اور ان کو دیگر طبقات کے ساتھ مساویانہ حقوق دیئے ،انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک میں جمہوریت کیلئے قربانیاں دیں ہیں لیکن لوگوں کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کیا انہوں نے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو نے غریب عوام کی بات کرتے ہوئے اپنے جان کا نذرانہ دے دیا لیکن غریب کے حقوق غصب نہیں کرنے دیئے آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں غریب مزدور کسان ،ہاری کی گفتگو کررہی ہے اور اس کے حقوق کی بات کررہی ہے پاکستان میں انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت بنے گی جو غریب مزدور کسان کی حکومت ہوگی جس میں مزدور کا معاوضہ مہنگائی کے تناسب سے طے کیا جائے گا کسی بھی صنعتکار یا بڑے کاروباری کو غریب کا استحصال نہیں کرنے دیا جائے گا ریلی میں ضلع بھر سے پاکستان پیپلز لیبر بیورو کے کارکنان جن میں فتح پور ،کروڑ،چوک اعظم و دیگر علاقوں سے شرکت کی ریلی سے رفیق خان درانی ،عبدالمجید ہانس ،عبدالغفور سامٹیہ ،آسیہ شاہین ،فوجی محبوب الہی و دیگر نے خطاب کیا ۔

Post Views: 37
Tags: layyah news
Previous Post

بہاولپور کی نورین لیہ کا شبیراوریوم مزدور از قلم ابوذر منجوٹھہ

Next Post

چوک اعظم ۔کرکٹ ایسوسی ایشن کا قیام ،سابق نائب ناظم سردار اظہر خان کھیتران چیئرمین منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان )ضلعی صدر پیپلز لیبر بیورو طاہر خان نے لیبر ڈے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جو غریب مزدور کسان ،ہاری کے حقوق کی ترجمانی کرتی ہے ،شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مزدور اور ہاری اور چھوٹے کاشتکار کی اجرت طے کی اور ان کو دیگر طبقات کے ساتھ مساویانہ حقوق دیئے ،انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک میں جمہوریت کیلئے قربانیاں دیں ہیں لیکن لوگوں کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کیا انہوں نے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو نے غریب عوام کی بات کرتے ہوئے اپنے جان کا نذرانہ دے دیا لیکن غریب کے حقوق غصب نہیں کرنے دیئے آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں غریب مزدور کسان ،ہاری کی گفتگو کررہی ہے اور اس کے حقوق کی بات کررہی ہے پاکستان میں انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت بنے گی جو غریب مزدور کسان کی حکومت ہوگی جس میں مزدور کا معاوضہ مہنگائی کے تناسب سے طے کیا جائے گا کسی بھی صنعتکار یا بڑے کاروباری کو غریب کا استحصال نہیں کرنے دیا جائے گا ریلی میں ضلع بھر سے پاکستان پیپلز لیبر بیورو کے کارکنان جن میں فتح پور ،کروڑ،چوک اعظم و دیگر علاقوں سے شرکت کی ریلی سے رفیق خان درانی ،عبدالمجید ہانس ،عبدالغفور سامٹیہ ،آسیہ شاہین ،فوجی محبوب الہی و دیگر نے خطاب کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.