• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔کرکٹ ایسوسی ایشن کا قیام ،سابق نائب ناظم سردار اظہر خان کھیتران چیئرمین منتخب

webmaster by webmaster
مئی 1, 2018
in Local News
0

چوک اعظم ( صبح پا کستان )چوک اعظم کرکٹ ایسوسی ایشن کا قیام ۔کرکٹ کے فروغ کے لیے سنجیدہ اقدامات اُٹھائے جائیں گے ۔جنرل سیکرٹری محمد عدیل اظہر ۔تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں کرکٹ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد عدیل اظہر سمراء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دو سال کے لیے ایسوسی ایشن کے عہدیداران مقرر کیے گئے ہیں۔ایسوسی ایشن کے چیئرمین سابق نائب ناظم چوک اعظم سردار اظہر خان کھیتران ،وائس چیئرمین سلیم اللہ سکھیرا،صدر بشیر تبسم ،نائب صدر انا خورشید احمد ،فنانس سیکرٹری ڈاکٹر مقصود احمد ،میڈیا کوآرڈینیٹرزصابر عطاء تھہیم ،مرزارضوان بیگ اور انا اعظم ،اور دیگر شامل ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ چوک اعظم میں کرکٹ کا فروغ چاہتے ہیں اور اس کے لیے ہم نے ہمیشہ مثبت اقدامات اُٹھائے ہیں ۔ہمارے کلب کے زیرِاہتمام چوک اعظم کی تاریخ میں پہلی با ر سپورٹس ایوارڈز تقسیم کیے گئے اس تقریب میں ان کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا جو پہلے کھیلتے رہے ۔انہوں نے خورشید شاہ اسٹیڈیم کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ تعمیر کا کام تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور جلد ہی وہ اسٹیڈیم ان کے کلب کے حوالے کر دیا جائیگا ۔انہوں نے بتایا کہ اگست میں پنجاب سطح کا بہت بڑا سپورٹس گالا منعقد کیا جائے گا ۔

Post Views: 45
Tags: chokazam newz
Previous Post

لیہ ۔پا کستان پیپلز لیبر بیورو کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر مزدور ریلی

Next Post

چوک اعظم ۔سرِ عام منشیات فروخت کی جانے لگی ،پولیس اور سیاست دان سرپرست ،آئی جی پنجاب ۔آرپی او ڈیرہ غازی خان اور ڈی پی او لیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
چوک اعظم ( صبح پا کستان )چوک اعظم کرکٹ ایسوسی ایشن کا قیام ۔کرکٹ کے فروغ کے لیے سنجیدہ اقدامات اُٹھائے جائیں گے ۔جنرل سیکرٹری محمد عدیل اظہر ۔تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں کرکٹ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد عدیل اظہر سمراء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دو سال کے لیے ایسوسی ایشن کے عہدیداران مقرر کیے گئے ہیں۔ایسوسی ایشن کے چیئرمین سابق نائب ناظم چوک اعظم سردار اظہر خان کھیتران ،وائس چیئرمین سلیم اللہ سکھیرا،صدر بشیر تبسم ،نائب صدر انا خورشید احمد ،فنانس سیکرٹری ڈاکٹر مقصود احمد ،میڈیا کوآرڈینیٹرزصابر عطاء تھہیم ،مرزارضوان بیگ اور انا اعظم ،اور دیگر شامل ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ چوک اعظم میں کرکٹ کا فروغ چاہتے ہیں اور اس کے لیے ہم نے ہمیشہ مثبت اقدامات اُٹھائے ہیں ۔ہمارے کلب کے زیرِاہتمام چوک اعظم کی تاریخ میں پہلی با ر سپورٹس ایوارڈز تقسیم کیے گئے اس تقریب میں ان کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا جو پہلے کھیلتے رہے ۔انہوں نے خورشید شاہ اسٹیڈیم کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ تعمیر کا کام تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور جلد ہی وہ اسٹیڈیم ان کے کلب کے حوالے کر دیا جائیگا ۔انہوں نے بتایا کہ اگست میں پنجاب سطح کا بہت بڑا سپورٹس گالا منعقد کیا جائے گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.