• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ علاقہ نشیب میں دریائی کٹائو سے بے گھر خاندانوں کی متبادل آ باد کاری کے مسئلہ کی سنگینی کے مد نظر انسانی بنیادوں پر از خود نو ٹس لیں ، چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پا کستان سے انجم صحرائی کی اپیل

webmaster by webmaster
اپریل 24, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ علاقہ نشیب میں دریائی کٹائو سے بے گھر خاندانوں کی متبادل آ باد کاری کے مسئلہ کی سنگینی کے مد نظر  انسانی بنیادوں پر  از خود نو ٹس لیں ، چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پا کستان سے انجم صحرائی کی اپیل

لیہ (صبح پا کستان) معروف سماجی کارکن سینئر صحافی انجم صحرائی نے چیف جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ آ ف پا کستان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنوبی پنجاب کے اضلاع خصو صا ضلع لیہ کے نشیب میں دریائی کٹاءو سے بے گھر ہو نے والے سینکڑوں خاندانوں کی متبادل آ باد کاری کے لءے انسانی بنیادوں پر از خود نو ٹس لیتے ہو ءے حکو مت پنجاب کو حکم جاری فر ماءیں
تفصیل کے مطا بق چیف جسٹس کے نام لکھی گئی تحریری در خواست میں اکہا گیا ہے کہ جنو بی پنجاب کے اضلاع خصو صا ضلع لیہ کے نشیب میں گذ شتہ کئی سا لوں سے جاری دریائے سندھ کے بد ترین کٹاؤ کی طرف دلانا چا ہتے ہیں تاریخ کے بد ترین کٹا ؤ کے سبب ضلع لیہ میں علاقہ نشیب کی بیسیوں بستیاں صفحہ ہستی سے مٹ گئیں ہزاروں ایکڑ رقبہ دریا برد ہو گیا اور سینکڑوں خاندان بے گھر ہو گئے ، سڑکیں ، سکول ، ہسپتال جو ہڑ بن گئے ۔ سا لہا سال سے جاری رہنے والے در یائی کٹا ؤ کے سببب ہو نے والے بے گھر متا ثرہ خاندان انتہائی کسمپرسی ، پسماندگی اور پناپ گزینوں کی سی زند گی گذار رہے ہیں ۔
دریا ئی کٹا ؤ سے متا ثرہ ان بے گھر خاندا نوں کی اکثریت ضلع لیہ کے نشیب میں بنائے گئے حفا ظتی بندوں پر اپنی مدد آ پ کے تحت بنائے گئے کچے گا رے کے بنے ایک ایک اصطبل نماء کمروں یا خیموں میں ایسی زند گی گذار رہے ہیں جہاں نہ روشنی ہے اور نہ صاف پا نی اور نہ ہی لیٹرین کی سہو لت مہیا ہے اور وہ دریا ئی جو ہڑوں کا آ لودہ پانی پینے پر مجبور ہیں ، نہ ان کے بچوں کے لئے کو ئی تعلیم کا منصو بہ ہے اور نہ ہی روزگار ، اور نہ ہی ان کے علاج معالجہ اور صحت کا کوئی خاطر خواہ بندو بست ۔
دریائے سندھ کے کٹاؤ سے علاقہ نشیب میں بے گھر ہو نے والے متا ثرین کی تعداد روز بروز بڑ ھتی جا رہی ہے چو نکہ اس وقت بھی ضلع لیہ کا نشیبی علاقہ دریائے سندھ کے شدید کٹا ؤ میں ہے اور آ نے والے دنوں میں ممکنہ سیلاب اس مسئلہ کی شدت میں اضافہ اور ایک انسا نی المیہ کا سبب بن سکتا ہے ۔
جنا ب عالی ۔ ہم گذ شتہ ایک سال سے حکو مت پنجاب کے ذمہ داران کو اس اہم انسا نی مسئلہ کی طرف تو جہ دلا رہے ہیں ، گو علاقہ نشیب میں شہری آ بادیوں کو سیلاب سے محفوظ کے نام پر کروڑوں کے مٹی کے بند بنانے کے اعلانات تو سا منے آ ئے ۔ مگر دریائی کٹا ؤ سے متاثرہ بے گھر خاندانوں کی متبادل آ باد کاری ، بحالی اور بھلا ئی کا منصو بہ تا دم تحریر سا منے نہ آ سکا ہے اور اس بارے کو ئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے ۔
جناب عالی ۔ یہاں یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ من قلمی یا میرے خاندان کا کوئی فرد دریائی کٹا ؤ سے متا ثرہ نہیں ہے لیکن انسانی بنیادوں پر میں یہ مسئلہ آ نجناب کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ، اس سے قبل میں اس مسئلہ کو اجا گر کے نے کے لئے دریائی کٹاؤ سے متاثرین کے ساتھ احتجاجی بھوک ہڑتال بھی کر چکا ہوں چو نکہ یہ ایک خالصتا انسا نی مسئلہ ہے ۔
استداعا ہے کہ آ نجناب انصاف کے تقا ضوں کو پورا کرتے ہو ئے جنوبی پنجاب کے اضلاع خصو صا ضلع لیہ کے نشیب میں سال 2015سے جاری دریائے سندھ کے بد ترین کٹاؤ سے متا ثرہ سینکڑوں بے گھر خاندانوں کی آ باد کاری بارے از خود سو مو ٹو نو ٹس لیں اور دریائی کٹا ؤ سے متاثرہ خاندا نوں کی متبادل آ باد کاری کے لئے حکومت پنجاب کے ذمہ داران کو حکم جاری فر مائیں ۔ قرین انصاف ہو گا ۔

Post Views: 22
Tags: layyah nesw
Previous Post

عدالت کا ملک بھر میں ایف پی ایس سی کے امتحانات روکنے کا حکم

Next Post

لیہ ۔شہباز شریف بے وفا ہیں ، سابق ضلع ناظم ملک غلام حیدر تھند نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی ، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

Next Post
لیہ ۔شہباز شریف  بے وفا ہیں ، سابق ضلع ناظم ملک غلام حیدر تھند نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی ، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لیہ ۔شہباز شریف بے وفا ہیں ، سابق ضلع ناظم ملک غلام حیدر تھند نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی ، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ (صبح پا کستان) معروف سماجی کارکن سینئر صحافی انجم صحرائی نے چیف جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ آ ف پا کستان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنوبی پنجاب کے اضلاع خصو صا ضلع لیہ کے نشیب میں دریائی کٹاءو سے بے گھر ہو نے والے سینکڑوں خاندانوں کی متبادل آ باد کاری کے لءے انسانی بنیادوں پر از خود نو ٹس لیتے ہو ءے حکو مت پنجاب کو حکم جاری فر ماءیں تفصیل کے مطا بق چیف جسٹس کے نام لکھی گئی تحریری در خواست میں اکہا گیا ہے کہ جنو بی پنجاب کے اضلاع خصو صا ضلع لیہ کے نشیب میں گذ شتہ کئی سا لوں سے جاری دریائے سندھ کے بد ترین کٹاؤ کی طرف دلانا چا ہتے ہیں تاریخ کے بد ترین کٹا ؤ کے سبب ضلع لیہ میں علاقہ نشیب کی بیسیوں بستیاں صفحہ ہستی سے مٹ گئیں ہزاروں ایکڑ رقبہ دریا برد ہو گیا اور سینکڑوں خاندان بے گھر ہو گئے ، سڑکیں ، سکول ، ہسپتال جو ہڑ بن گئے ۔ سا لہا سال سے جاری رہنے والے در یائی کٹا ؤ کے سببب ہو نے والے بے گھر متا ثرہ خاندان انتہائی کسمپرسی ، پسماندگی اور پناپ گزینوں کی سی زند گی گذار رہے ہیں ۔ دریا ئی کٹا ؤ سے متا ثرہ ان بے گھر خاندا نوں کی اکثریت ضلع لیہ کے نشیب میں بنائے گئے حفا ظتی بندوں پر اپنی مدد آ پ کے تحت بنائے گئے کچے گا رے کے بنے ایک ایک اصطبل نماء کمروں یا خیموں میں ایسی زند گی گذار رہے ہیں جہاں نہ روشنی ہے اور نہ صاف پا نی اور نہ ہی لیٹرین کی سہو لت مہیا ہے اور وہ دریا ئی جو ہڑوں کا آ لودہ پانی پینے پر مجبور ہیں ، نہ ان کے بچوں کے لئے کو ئی تعلیم کا منصو بہ ہے اور نہ ہی روزگار ، اور نہ ہی ان کے علاج معالجہ اور صحت کا کوئی خاطر خواہ بندو بست ۔ دریائے سندھ کے کٹاؤ سے علاقہ نشیب میں بے گھر ہو نے والے متا ثرین کی تعداد روز بروز بڑ ھتی جا رہی ہے چو نکہ اس وقت بھی ضلع لیہ کا نشیبی علاقہ دریائے سندھ کے شدید کٹا ؤ میں ہے اور آ نے والے دنوں میں ممکنہ سیلاب اس مسئلہ کی شدت میں اضافہ اور ایک انسا نی المیہ کا سبب بن سکتا ہے ۔ جنا ب عالی ۔ ہم گذ شتہ ایک سال سے حکو مت پنجاب کے ذمہ داران کو اس اہم انسا نی مسئلہ کی طرف تو جہ دلا رہے ہیں ، گو علاقہ نشیب میں شہری آ بادیوں کو سیلاب سے محفوظ کے نام پر کروڑوں کے مٹی کے بند بنانے کے اعلانات تو سا منے آ ئے ۔ مگر دریائی کٹا ؤ سے متاثرہ بے گھر خاندانوں کی متبادل آ باد کاری ، بحالی اور بھلا ئی کا منصو بہ تا دم تحریر سا منے نہ آ سکا ہے اور اس بارے کو ئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے ۔ جناب عالی ۔ یہاں یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ من قلمی یا میرے خاندان کا کوئی فرد دریائی کٹا ؤ سے متا ثرہ نہیں ہے لیکن انسانی بنیادوں پر میں یہ مسئلہ آ نجناب کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ، اس سے قبل میں اس مسئلہ کو اجا گر کے نے کے لئے دریائی کٹاؤ سے متاثرین کے ساتھ احتجاجی بھوک ہڑتال بھی کر چکا ہوں چو نکہ یہ ایک خالصتا انسا نی مسئلہ ہے ۔ استداعا ہے کہ آ نجناب انصاف کے تقا ضوں کو پورا کرتے ہو ئے جنوبی پنجاب کے اضلاع خصو صا ضلع لیہ کے نشیب میں سال 2015سے جاری دریائے سندھ کے بد ترین کٹاؤ سے متا ثرہ سینکڑوں بے گھر خاندانوں کی آ باد کاری بارے از خود سو مو ٹو نو ٹس لیں اور دریائی کٹا ؤ سے متاثرہ خاندا نوں کی متبادل آ باد کاری کے لئے حکومت پنجاب کے ذمہ داران کو حکم جاری فر مائیں ۔ قرین انصاف ہو گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.