• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سماجی بھلائی کے منصوبوں کی تکمیل ان کی اولین ترجیح رہی ہے ۔ مہر اعجاز احمد اچلانہ

webmaster by webmaster
اپریل 24, 2018
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان )صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ حلقہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی میں تیزی سے ترقی کے لیے کروڑ وں روپے کی لاگت سے سماجی بھلائی کے منصوبوں کی تکمیل ان کی اولین ترجیح رہی ہے اور یہی جذبہ آئندہ کارفرمارکھتے ہوئے عوامی خدمت جاری رہے گی۔اس بات کا عزم انہوں نے چک نمبر 172ٹی ڈی اے میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ اور عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اجتماع سے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر عاشق حسین آرائیں ،محمد اقبال آرائیں ،نیاز کھرانی،فیاض حسین،حاجی رفیق کھرل،غلام محمد لاڑ،غلام حسین ،غلام اکبر،مہر سعید اچلانہ ودیگر موجود تھے۔اس موقع پر شہریوں نے صوبائی وزیر کو مختلف انفرادی و اجتماعی مسائل پر مبنی درخواستیں پیش کیں جن کے حل کے لیے صوبائی وزیر نے یقین دہانی کروائی ۔

Post Views: 36
Tags: layyah nesw
Previous Post

لیہ ۔گندم خریداری مہم ، حکومتی پالیسی کے مطابق باردانہ جاری کیا جائے گا ۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر زاہد پرویز

Next Post

لیہ ۔ منہاج القرآن کا ہر کارکن عملی طور پر سفیر امن بنے اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونی چا ہئے ۔سردار شاکر خان مزاری

Next Post

لیہ ۔ منہاج القرآن کا ہر کارکن عملی طور پر سفیر امن بنے اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونی چا ہئے ۔سردار شاکر خان مزاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان )صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ حلقہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی میں تیزی سے ترقی کے لیے کروڑ وں روپے کی لاگت سے سماجی بھلائی کے منصوبوں کی تکمیل ان کی اولین ترجیح رہی ہے اور یہی جذبہ آئندہ کارفرمارکھتے ہوئے عوامی خدمت جاری رہے گی۔اس بات کا عزم انہوں نے چک نمبر 172ٹی ڈی اے میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ اور عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اجتماع سے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر عاشق حسین آرائیں ،محمد اقبال آرائیں ،نیاز کھرانی،فیاض حسین،حاجی رفیق کھرل،غلام محمد لاڑ،غلام حسین ،غلام اکبر،مہر سعید اچلانہ ودیگر موجود تھے۔اس موقع پر شہریوں نے صوبائی وزیر کو مختلف انفرادی و اجتماعی مسائل پر مبنی درخواستیں پیش کیں جن کے حل کے لیے صوبائی وزیر نے یقین دہانی کروائی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.