• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاک چین عسکری تعاون ہمارے دوستانہ تعلقات کا اہم جز ہے، سربراہ چینی فضائیہ

mohsin by mohsin
اپریل 13, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاک چین عسکری تعاون ہمارے دوستانہ تعلقات کا اہم جز ہے، سربراہ چینی فضائیہ

پشاور:( مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈنگ لیانگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی فضائی افواج کے مابین بڑھتا ہوا عسکری تعاون ہمارے دوستانہ تعلقات کا ایک اہم جز ہے۔

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں 139 ویں جنرل ڈیوٹی پائلٹ،85 ویں انجینئرنگ ،95 ویں ایئر ڈیفنس، 20 ویں ایڈمنسٹریشن اینڈ سپیشل ڈیوٹیز اور چوتھے لاجسٹکس کورسزکی گریجویشن تقریب ہوئی۔ تقریب میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجا ہد انور خان سمیت غیر ملکی سفرا، اعلیٰ فوجی اور سول حکام، غیر ملکی عہدیداران اور گریجویٹ ہو نے والے ایوی ایشن کیڈٹس کے والدین اور مہمانوں نے شرکت کی۔

تقریب کے مہمان خصوصی چین کی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈنگ لیانگ تھے۔ تقریب کے دوران مہمان خصوصی نے لیفٹیننٹ جنرل ڈنگ لیانگ نے کیڈٹس کو مخاطب کرتے ہو ئے کہا کہ آپ ملکی خود مختاری اور سرحدوں کی حفاظت کا مقدس فریضہ سر انجام دیں گے، مجھے امید ہے کہ آپ پیپلز لبریشن آرمی ایئرفورس کے نوجوان افسران کے ساتھ مل کر دونوں فضائی افواج کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

جنرل ڈنگ لیانگ نے کہا کہ پاک چین سفارتی تعلقات کے آغاز سے ہی ہم نے بہترین دوستی اور تعاون کی بنیاد رکھی، ہمارے دیرپا دوستانہ تعلقات کی بنیاد باہمی رواداری اور خلوص پر مبنی ہے جس میں دونوں ممالک نے ہر قسم کے اہم معاملات میں ایک دوسرے کی بھرپور معاونت کر کے باہمی دوستانہ روابط کی ایک شاندار مثال قائم کی ہے۔

Post Views: 30
Previous Post

لیہ ۔نابیناکھلاڑیوں کے مابین کرکٹ میچ ، کھلاڑیوں کے خوبصورت کھیل پر شائقین کی خوب داد

Next Post

چوک اعظم ۔ آل ڈسٹرکٹ عبدالخالق میموریل ٹورنامنٹ کی افتتا حی تقریب ، چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں مہمان خصو صی تھے

Next Post

چوک اعظم ۔ آل ڈسٹرکٹ عبدالخالق میموریل ٹورنامنٹ کی افتتا حی تقریب ، چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں مہمان خصو صی تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
پشاور:( مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈنگ لیانگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی فضائی افواج کے مابین بڑھتا ہوا عسکری تعاون ہمارے دوستانہ تعلقات کا ایک اہم جز ہے۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں 139 ویں جنرل ڈیوٹی پائلٹ،85 ویں انجینئرنگ ،95 ویں ایئر ڈیفنس، 20 ویں ایڈمنسٹریشن اینڈ سپیشل ڈیوٹیز اور چوتھے لاجسٹکس کورسزکی گریجویشن تقریب ہوئی۔ تقریب میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجا ہد انور خان سمیت غیر ملکی سفرا، اعلیٰ فوجی اور سول حکام، غیر ملکی عہدیداران اور گریجویٹ ہو نے والے ایوی ایشن کیڈٹس کے والدین اور مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی چین کی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈنگ لیانگ تھے۔ تقریب کے دوران مہمان خصوصی نے لیفٹیننٹ جنرل ڈنگ لیانگ نے کیڈٹس کو مخاطب کرتے ہو ئے کہا کہ آپ ملکی خود مختاری اور سرحدوں کی حفاظت کا مقدس فریضہ سر انجام دیں گے، مجھے امید ہے کہ آپ پیپلز لبریشن آرمی ایئرفورس کے نوجوان افسران کے ساتھ مل کر دونوں فضائی افواج کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ جنرل ڈنگ لیانگ نے کہا کہ پاک چین سفارتی تعلقات کے آغاز سے ہی ہم نے بہترین دوستی اور تعاون کی بنیاد رکھی، ہمارے دیرپا دوستانہ تعلقات کی بنیاد باہمی رواداری اور خلوص پر مبنی ہے جس میں دونوں ممالک نے ہر قسم کے اہم معاملات میں ایک دوسرے کی بھرپور معاونت کر کے باہمی دوستانہ روابط کی ایک شاندار مثال قائم کی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.