• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نادرا نے سمندرپار پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کیلئے آن لائن سسٹم تیار کرلیا

mohsin by mohsin
اپریل 13, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نادرا نے سمندرپار پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کیلئے آن لائن سسٹم تیار کرلیا

اسلام آباد:( مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا نے سمندر پار پاکستانیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے لیے آن لائن سسٹم تیار کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت سے متعلق کیس کی سماعت کی سماعت ہوئی، چیئرمین نادرا عثمان مبین نے اوورسیز پاکستانیوں کے انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے پر بریفنگ دی، بریفنگ میں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری خارجہ نے بھی شرکت کی۔

چیئرمین نادرا نے بتایا کہ سمندرپار پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کیلئے آن لائن سسٹم تیار کرلیا گیا ہے یہ ووٹنگ سسٹم نادرا اور الیکشن کمیشن کی ویٹ سائٹس سے منسلک ہوگا جس میں ووٹر کی سہولت کے لئے سافٹ وئیر اردواور انگلش میں تیار کیاگیاہے، مخصوص سوالات کے جواب دینے والے ہی ووٹ کاسٹ کرسکیں گے اور اپلائی کرنے والوں کے خاندان سے متعلق سوال پوچھے جائیں گے جب کہ ووٹنگ کے لیے ملنے والاپاس ورڈ ایک بار ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے ہوگا۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پوچھا کہ کیاا ووسیز پاکستانیوں کوووٹ دینے کاحق ہے،جس پر اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ ووٹ کا حق ہرپاکستانی کوحاصل ہے صرف طریقہ کار طے ہوناہے، چیف جسٹس نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کے لیے طریقہ کار طے ہونا ہے جب کہ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ پوسٹل بیلٹ کے حق کے استعمال کے لیے بھی ووٹر کی موجودگی ضروری نہیں۔

Previous Post

جب تک قوم فوج کے پیچھے کھڑی ہے ملک کا کوئی کچھ نہیں بگاڑسکتا، آرمی چیف

Next Post

تحریک لبیک کا دھرنا پنجاب کے مختلف شہروں میں پھیل گیا ،لاہور کے داخلی اور خارجی راستے بند ،بدترین ٹریفک جام ہونے سے ہزاروں شہری پھنس گئے ،میٹرو سروس معطل

Next Post
تحریک لبیک کا دھرنا پنجاب کے مختلف شہروں میں پھیل گیا ،لاہور کے داخلی اور خارجی راستے بند ،بدترین ٹریفک جام ہونے سے ہزاروں شہری پھنس گئے ،میٹرو سروس معطل

تحریک لبیک کا دھرنا پنجاب کے مختلف شہروں میں پھیل گیا ،لاہور کے داخلی اور خارجی راستے بند ،بدترین ٹریفک جام ہونے سے ہزاروں شہری پھنس گئے ،میٹرو سروس معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد:( مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا نے سمندر پار پاکستانیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کے لیے آن لائن سسٹم تیار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت سے متعلق کیس کی سماعت کی سماعت ہوئی، چیئرمین نادرا عثمان مبین نے اوورسیز پاکستانیوں کے انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے پر بریفنگ دی، بریفنگ میں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری خارجہ نے بھی شرکت کی۔ چیئرمین نادرا نے بتایا کہ سمندرپار پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کیلئے آن لائن سسٹم تیار کرلیا گیا ہے یہ ووٹنگ سسٹم نادرا اور الیکشن کمیشن کی ویٹ سائٹس سے منسلک ہوگا جس میں ووٹر کی سہولت کے لئے سافٹ وئیر اردواور انگلش میں تیار کیاگیاہے، مخصوص سوالات کے جواب دینے والے ہی ووٹ کاسٹ کرسکیں گے اور اپلائی کرنے والوں کے خاندان سے متعلق سوال پوچھے جائیں گے جب کہ ووٹنگ کے لیے ملنے والاپاس ورڈ ایک بار ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے ہوگا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پوچھا کہ کیاا ووسیز پاکستانیوں کوووٹ دینے کاحق ہے،جس پر اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ ووٹ کا حق ہرپاکستانی کوحاصل ہے صرف طریقہ کار طے ہوناہے، چیف جسٹس نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کے لیے طریقہ کار طے ہونا ہے جب کہ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ پوسٹل بیلٹ کے حق کے استعمال کے لیے بھی ووٹر کی موجودگی ضروری نہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.