چوک اعظم (صبح پا کستان)ٹریفک رش کو کنٹرول کرنے کے لئے چوک اعظم میں فلائی اوور بنایا جائے ملک آفتاب عاشق تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (نواز)کے رہنما ملک آفتاب عاشق کھوکھر نے گزشتہ روز اپنے اخباری بیان میں کہا کہ چوک اعظم شہر میں آئے روز ٹریفک رش کی وجہ سے حادثات ہو رہے ہیں جس کیوجہ سے نا قابل تلافی جانی مالی نقصان ہورہا ہے ریاستی ادارے اور منتخب عوامی نمائندے چوک اعظم میں فلائی اوور بنوائیں تاکہ ٹریفک حادثات میں کمی واقع اور شہری زہر آلود دھوئے اور پریشر ہارنوں سے پھیلنے والی بیماریوں سے نجات حاصل کر سکیں
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails






