لیہ ( صبح پا کستان )ڈی پی اولیہ ناصر مختار راجپوت معیاری تفتیش میں بہتر ی کیلئے کوشاں ،پولیس لائن سکول میں انویسٹی گیشن کورس کو لیکچرز ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رائے یسن شاہین کے شناخت پریڈ کی اہمیت ،فزیکل ریمانڈ ،عدالت میں شہادت دینے کا طریقہ کار و جرح کے عنوانات پر لیکچرز،ایسے کورسز تفتیشی معیار کو بہتر کرنے کیلئے بہت مفید ہیں ،اس مو قع پر ڈی پی او لیہ ناصر مختا ر راجپوت نے کہا کہ تفتیشی افسران کی تفتیشی صلاحیت کو بڑھانے کیلئے ایسے لیکچرز جاری ر ہیں گے ،
تفصیلا ت کے مطابق پولیس لائن سکول میں انویسٹی گیشن کورسز کا سلسلہ جاری ہے،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ رائے یسن شاہین نے کورس کے دوران تفتیشی افسران کو شناخت پریڈ کی اہمیت ، فزیکل ریمانڈ اورعدالت میں شہادت دینے کا طریقہ کار و جرح کے عنوانات پر لیکچرز دیے ۔ ایسے کورسز تفتیش کے معیار کو بہتر کرنے کیلئے بہت مفید ہیں تفتیشی افسران کی تفتیشی صلاحیت کو بڑھانے کیلئے ایسے لیکچرز کا سلسلہ جاری رہے گا یہ بات ڈی پی او لیہ ناصر مختا ر راجپوت نے اس ضمن میں منعقدہ تربیتی سیشن کی صدارت کرتے ہوئے کہی اس موقع پر ڈی ایس پی لیگل محمد اصغر اولکھ اور ایڈیشنل پبلک پراسیکیوٹر محمدشہزاد نے بھی لیکچرز دیے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









