• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ایم کیو ایم کنوینرشپ کیس، الیکشن کمیشن نے فاروق ستار کو عہدے سے ہٹا دیا، پی آئی بی گروپ کے انٹراپارٹی انتخابات کالعدم قرار

webmaster by webmaster
مارچ 27, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ایم کیو ایم کنوینرشپ کیس، الیکشن کمیشن نے فاروق ستار کو عہدے سے ہٹا دیا، پی آئی بی گروپ کے انٹراپارٹی انتخابات کالعدم قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی کنوینرشپ سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فاروق ستار پارٹی کے کنوینر نہیں رہے۔
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان بہادر آباد کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے فاروق ستار کی کنوینرشپ سے متعلق مختصر فیصلہ سنا دیا۔
یاد رہے کہ پارٹی قیادت کے تنازع پر ایم کیو ایم پاکستان کے دونوں دھڑوں بہادر آباد اور پی آئی بی گروپ نے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے خالد مقبول صدیقی اور کنور نوید جمیل کی درخواستیں بھی منظور کر لیں اورفاروق ستار کی جانب سے کرائے جانے والے انٹرا پارٹی انتخابات کو بھی کالعدم قرار دے دیا۔
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان کی جنرل ورکرز اسمبلی کی قرارداد بھی مسترد کرتے ہوئے فاروق ستار کی الیکشن کمیشن کے اختیار سماعت سے متعلق درخواست بھی مسترد کر دی۔
الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ فیصلہ میرٹ کی بنیاد پر سنایاگیا ہے،اس کا تفصیلی فیصلہ بعدمیں جاری کیاجائےگا۔
source

Post Views: 29
Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم. اڈا قاضی آباد کے قریب ٹریفک حادثہ تیز رفتاری کے باعث دوبسیں آپس میں ٹکرا گئیں , دو ڈرائیوروں سمیت پانچ افراد زخمی

Next Post

لیہ ۔گرمیوں کی آمد، ملاوٹ و دو نمبر مافیا کی لوٹ مار شروع، لالچی ،بے حس تاجروں کا معصوم بچوں کی زندگیوں سے کھیلنا جاری ، مضر صحت آئس کریم بچوں کا شکار کرنے لگی

Next Post

لیہ ۔گرمیوں کی آمد، ملاوٹ و دو نمبر مافیا کی لوٹ مار شروع، لالچی ،بے حس تاجروں کا معصوم بچوں کی زندگیوں سے کھیلنا جاری ، مضر صحت آئس کریم بچوں کا شکار کرنے لگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی کنوینرشپ سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فاروق ستار پارٹی کے کنوینر نہیں رہے۔ الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان بہادر آباد کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے فاروق ستار کی کنوینرشپ سے متعلق مختصر فیصلہ سنا دیا۔ یاد رہے کہ پارٹی قیادت کے تنازع پر ایم کیو ایم پاکستان کے دونوں دھڑوں بہادر آباد اور پی آئی بی گروپ نے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے خالد مقبول صدیقی اور کنور نوید جمیل کی درخواستیں بھی منظور کر لیں اورفاروق ستار کی جانب سے کرائے جانے والے انٹرا پارٹی انتخابات کو بھی کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان کی جنرل ورکرز اسمبلی کی قرارداد بھی مسترد کرتے ہوئے فاروق ستار کی الیکشن کمیشن کے اختیار سماعت سے متعلق درخواست بھی مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ فیصلہ میرٹ کی بنیاد پر سنایاگیا ہے،اس کا تفصیلی فیصلہ بعدمیں جاری کیاجائےگا۔ source
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.