چوک اعظم( صبح پا کستان ) اڈا قاضی آباد کے قریب ٹریفک حادثہ تیز رفتاری کے باعث دوبسیں آپس میں ٹکرا گئیں، دو ڈرائیوروں سمیت پانچ افراد زخمی، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








