• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام سے منسوب چک شہباز آباد کے دس ہزار رمکین بنیادی مرکز صحت سے محروم

webmaster by webmaster
مارچ 26, 2018
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان )چک شہباز آباد کے دس ہزار رمکین بنیادی مرکز صحت سے محروم وزیر اعلی پنجاب کے نام سے منسوب چک شہباز آبا کے رہائشیوں کو علاج معالجہ کے لئے شدید پریشانی کا سامنا ۔تفصیل کے مطابق یونین کونسل جکھڑ کی بستی ترگڑ کے علاقہ کے لوگوں کو اس وقت نقل مکانی کرنا پڑی جب دریا سندھ نے بستی ترگڑ کو دریا برد کر دیا تھا اس وقت کے ممبران صوبائی اسمبلی ملک غلام محمد سواگ کی کاشوں سے چک نمبر 148میں سرکاری اراضی پر بستی شہباز آباد کی تعمیر شروع کی گئی اور وہاں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دئیے گئے ۔ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی آج بھی علاج معالجہ کے لئے دور دراز کا سفر کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں ۔مقامی جنرل کونسلروں مہر سعید احمد سواگ،ملک محمد اسلم ،مہر عاشق حسین سہو نے ممبران اسمبلی سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ چک شہباز آباد میں بنیادی مرکز صحت قائم کیا جائے ۔

Post Views: 46
Tags: layyah newss
Previous Post

لیہ ۔سیلابی علاقہ کی نشیبی یونین کو نسل لوہانچ نشیب کی سڑکیں تباہ حال10سال میں بھی مرمت نہ کی جاسکیں

Next Post

لیہ ۔ تاجدار ختم نبوت کانفرنس ،راجہ ظفر الحق رپورٹ کو شائع کرنے کا مطالبہ

Next Post

لیہ ۔ تاجدار ختم نبوت کانفرنس ،راجہ ظفر الحق رپورٹ کو شائع کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان )چک شہباز آباد کے دس ہزار رمکین بنیادی مرکز صحت سے محروم وزیر اعلی پنجاب کے نام سے منسوب چک شہباز آبا کے رہائشیوں کو علاج معالجہ کے لئے شدید پریشانی کا سامنا ۔تفصیل کے مطابق یونین کونسل جکھڑ کی بستی ترگڑ کے علاقہ کے لوگوں کو اس وقت نقل مکانی کرنا پڑی جب دریا سندھ نے بستی ترگڑ کو دریا برد کر دیا تھا اس وقت کے ممبران صوبائی اسمبلی ملک غلام محمد سواگ کی کاشوں سے چک نمبر 148میں سرکاری اراضی پر بستی شہباز آباد کی تعمیر شروع کی گئی اور وہاں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دئیے گئے ۔ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی آج بھی علاج معالجہ کے لئے دور دراز کا سفر کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں ۔مقامی جنرل کونسلروں مہر سعید احمد سواگ،ملک محمد اسلم ،مہر عاشق حسین سہو نے ممبران اسمبلی سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ چک شہباز آباد میں بنیادی مرکز صحت قائم کیا جائے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.