• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ہماری امن دوستی کو کمزوری سمجھنا خطرناک ثابت ہوگا۔ صدر ممنون حسین

webmaster by webmaster
مارچ 23, 2018
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ہماری امن دوستی کو کمزوری سمجھنا خطرناک ثابت ہوگا۔ صدر ممنون حسین

?????????????????????????????????????????????????????????

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی قربانیوں کے اعتراف میں نئے میڈل تمغہ عزم کا اعلان کردیا۔ یوم پاکستان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین نے جمہوری اداروں کی فعالیت کو باعث اطمینان قرار دیا اور کہا کہ آزادی کی تحریک کو طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں آزادانہ استصواب رائے کے ذریعے حل کیا جائے۔
صدرمملکت ممنون حسین کا یوم پاکستان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں 23 مارچ جیسا کوئی دن نہیں ہے ، 23مارچ 1940 کوہمارے بزرگوں نے اپنے مستقبل کا فیصلہ کیا ، 23 مارچ کو مضبوط اسلامی جمہوری ملک بنانے کا عہد کیا گیا یہ شاندار پریڈ ہمارے خوابوں کی تعبیر ہے،سری لنکن صدرکی پریڈ میں شرکت پرشکرگزارہیں۔

شکر پڑیاں پریڈ گراﺅنڈ میں یوم پاکستان کی تقریب جاری، صدر ممنون حسین کتنے پروٹوکول کے ساتھ سلامی کے چبوترے پر آئے؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
انہوں نے کہا کہ خطے میں امن اور سلامتی کے مخالفین کو خیر سگالی کا پیغام دیتے ہیں پر امن بقائے باہمی کے اصولوں کے تحت آگے بڑھنے کا عزم رکھتے ہیں، ہماری امن دوستی کو کمزوری سمجھنا خطرناک ثابت ہوگا۔
صدر ممنون حسین نے بھارت کو دوٹوک الفاظ میں پیغام دیا اور کہا ایک پڑوسی ملک نے غیر ذمہ دارانہ طرز عمل سے خطے کاامن داو¿پرلگادیا ہے ہمارا ہمسایہ اپنی فوجی قوت میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے، پاکستان کشمیریوں کے جائز حق کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا اور بھارت سے کہے گا کہ آزادی کی تحریک کو طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں آزادانہ استصواب رائے کے ذریعے حل کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ پاک افواج نے اقوام متحدہ کے زیر انتظام دنیا بھر میں بہترین خدمات انجام دیں، پاک فوج کی لازوال قربانیوں کے باعث ملک میں امن قائم ہوچکا، افغانستان میں امن کیلئے بھی پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا۔
صدر ممنون حسین نے کہا یہ امر باعث اطمینان ہے کہ ہمارے جمہوری ادارے فعال ہیں، ہمیں اپنے افسران اورجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پرفخرہے ، قوم جوانوں کی جدوجہد کو قدر ی نگاہ سے دیکھتی ہے جوانوں کی قربانیوں کے اعتراف میں نئے میڈل تمغہ عزم کا اعلان کرتاہوں۔
source

Previous Post

ڈسٹرکٹ پبلک سکول لیہ شریک گفتگو: غلام عباس بخاری پرنسپل میزبان: انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔پرامن پاکستان قائد کا خواب تھا جس کی تعبیر کے لیے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

Next Post
لیہ ۔پرامن پاکستان قائد کا خواب تھا جس کی تعبیر کے لیے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

لیہ ۔پرامن پاکستان قائد کا خواب تھا جس کی تعبیر کے لیے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی قربانیوں کے اعتراف میں نئے میڈل تمغہ عزم کا اعلان کردیا۔ یوم پاکستان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین نے جمہوری اداروں کی فعالیت کو باعث اطمینان قرار دیا اور کہا کہ آزادی کی تحریک کو طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں آزادانہ استصواب رائے کے ذریعے حل کیا جائے۔ صدرمملکت ممنون حسین کا یوم پاکستان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں 23 مارچ جیسا کوئی دن نہیں ہے ، 23مارچ 1940 کوہمارے بزرگوں نے اپنے مستقبل کا فیصلہ کیا ، 23 مارچ کو مضبوط اسلامی جمہوری ملک بنانے کا عہد کیا گیا یہ شاندار پریڈ ہمارے خوابوں کی تعبیر ہے،سری لنکن صدرکی پریڈ میں شرکت پرشکرگزارہیں۔ شکر پڑیاں پریڈ گراﺅنڈ میں یوم پاکستان کی تقریب جاری، صدر ممنون حسین کتنے پروٹوکول کے ساتھ سلامی کے چبوترے پر آئے؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے انہوں نے کہا کہ خطے میں امن اور سلامتی کے مخالفین کو خیر سگالی کا پیغام دیتے ہیں پر امن بقائے باہمی کے اصولوں کے تحت آگے بڑھنے کا عزم رکھتے ہیں، ہماری امن دوستی کو کمزوری سمجھنا خطرناک ثابت ہوگا۔ صدر ممنون حسین نے بھارت کو دوٹوک الفاظ میں پیغام دیا اور کہا ایک پڑوسی ملک نے غیر ذمہ دارانہ طرز عمل سے خطے کاامن داو¿پرلگادیا ہے ہمارا ہمسایہ اپنی فوجی قوت میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے، پاکستان کشمیریوں کے جائز حق کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا اور بھارت سے کہے گا کہ آزادی کی تحریک کو طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں آزادانہ استصواب رائے کے ذریعے حل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاک افواج نے اقوام متحدہ کے زیر انتظام دنیا بھر میں بہترین خدمات انجام دیں، پاک فوج کی لازوال قربانیوں کے باعث ملک میں امن قائم ہوچکا، افغانستان میں امن کیلئے بھی پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا۔ صدر ممنون حسین نے کہا یہ امر باعث اطمینان ہے کہ ہمارے جمہوری ادارے فعال ہیں، ہمیں اپنے افسران اورجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پرفخرہے ، قوم جوانوں کی جدوجہد کو قدر ی نگاہ سے دیکھتی ہے جوانوں کی قربانیوں کے اعتراف میں نئے میڈل تمغہ عزم کا اعلان کرتاہوں۔ source
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.