لیہ ۔ ادارہ صبح پا کستان لیہ کو اخبار اور اپنے فیس بک لاءیو پروگرام کے لئے نیوز اینکرز ، نیوز ایڈیٹر ، سٹاف رپورٹر اور مارکیٹنگ منیجر کی ضرورت ہے ، تعلیمی قابلیت ، بی اے ، بی کام ، متعلقہ فیلڈ میں تجربہ کم از کم 2 سال ، ذاتی مو ٹر سائیکل ہو نا ضروری ہے ، پر کشش پیکج و دیگر مراعات ، خود اعتماد ، خوش اخلاق اور با صلاحیت مرد و خواتین امیدوار رابطہ کریں ۔۔ ۔03447139626
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








