• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

طاہر القادری کا 17تاریخ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

webmaster by webmaster
جنوری 10, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
طاہر القادری کا 17تاریخ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ 17جنوری سے ن لیگ کے خلاف ملک گیر احتجاج ہو گا ،اس سلسلے میں احتجاج کا طریقہ کا ر طے کرنے کے لئے ایک ایکشن کمیٹی بھی بنا دی گئی ہے جس کا پہلا اجلاس11جنوری کو ہوگا جو فیصلہ کرے گی اس احتجاج کا طریقہ کار کیا ہوگا
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ہم استعفی مانگیں گے نہیں بلکہ لے گیں ،دباﺅ کے ساتھ لیں گے ، اب صرف ہم شہباز شریف ،رانا ثنااللہ اور دیگر کے استعفے نہیں بلکہ پورے ملک میں جہاں ،جہاں ان کی حکومت قائم ہے وہاں سے ان کا حکومت کا خاتمہ ہوگا،ہمارے پاس سارے آپشن کھلے ہیں ہم کسی بھی حد تک جائیں گے۔ انہوں نے کہا حکمرانوں کو ماڈل ٹاﺅن کے شہدا ،ملک میں قتل و غارت اور لوٹ مار کا حساب دینا ہوگا ،ان کے گریبان ہوں گے اور عوام کے ہاتھ۔ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا حکمرانوں کو ختم نبوتﷺ کے قانون میں ترمیم کرنے والوں کو بھی سامنے لانا ہوگا ،وہ ابھی تک ان کی صفوں میں موجود ہیں ۔پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آل پارٹیز کانفرنس کے نتیجے میں بننے والی سٹیرنگ کمیٹی اپنی جگہ پر قائم ہے ،آج ہم نے ایکشن کمیٹی بنادی ہے جس میں تمام جماعتوں کے نمائندے شامل ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ ایکشن کمیٹی میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے قمرزمان کائرہ ،پی ٹی آئی کی طرف سے عبدالعلیم خان،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید،مسلم لیگ ق سے کامل علی آغا،مجلس وحدت المسلین کی جانب سے ناصر شیرازی ،پی اے ٹی کے خرم نواز گنڈا پورشامل ہوں گے۔ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ اس کمیٹی کا کام یہ ہو گا کہ وہ احتجاج کے تمام امور دیکھے گی،اس کمیٹی کے پاس یہ اختیارات بھی ہوں گے کہ کبھی بھی سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس بھی بلاسکتے ہیں،17 جنوری کے احتجاج میں شرکت کیلیے آصف زرداری،عمران خان،سراج الحق،چودھری شجاعت حسین سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان کو دعوت دی گئی ہے۔
source..
https://dailypakistan.com.pk/08-Jan-2018/709542

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ کمیونٹی پولیسنگ کے اہداف کے حصول کیلئے عوام سے قریبی رابطہ کو فروغ دیا جارہا ہے ، ممبران اسمبلی کے ساتھ میٹنگ میں ڈی پی او ناصر مختار راجپوت کی بریفنگ

Next Post

فیس بک / صبح پا کستان لا ئیو ۔ مہر اعجاز اچلا نہ احمد صوبائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ پنجاب 10 جنوری 2018 بروز بدھ صبح پا کستان لا ئیو پروگرام میں مہمان ہو ں گے

Next Post
فیس بک / صبح پا کستان  لا ئیو ۔  مہر اعجاز  اچلا نہ احمد صوبائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ پنجاب 10 جنوری 2018 بروز بدھ صبح پا کستان  لا ئیو پروگرام میں مہمان ہو ں گے

فیس بک / صبح پا کستان لا ئیو ۔ مہر اعجاز اچلا نہ احمد صوبائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ پنجاب 10 جنوری 2018 بروز بدھ صبح پا کستان لا ئیو پروگرام میں مہمان ہو ں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ 17جنوری سے ن لیگ کے خلاف ملک گیر احتجاج ہو گا ،اس سلسلے میں احتجاج کا طریقہ کا ر طے کرنے کے لئے ایک ایکشن کمیٹی بھی بنا دی گئی ہے جس کا پہلا اجلاس11جنوری کو ہوگا جو فیصلہ کرے گی اس احتجاج کا طریقہ کار کیا ہوگا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ہم استعفی مانگیں گے نہیں بلکہ لے گیں ،دباﺅ کے ساتھ لیں گے ، اب صرف ہم شہباز شریف ،رانا ثنااللہ اور دیگر کے استعفے نہیں بلکہ پورے ملک میں جہاں ،جہاں ان کی حکومت قائم ہے وہاں سے ان کا حکومت کا خاتمہ ہوگا،ہمارے پاس سارے آپشن کھلے ہیں ہم کسی بھی حد تک جائیں گے۔ انہوں نے کہا حکمرانوں کو ماڈل ٹاﺅن کے شہدا ،ملک میں قتل و غارت اور لوٹ مار کا حساب دینا ہوگا ،ان کے گریبان ہوں گے اور عوام کے ہاتھ۔ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا حکمرانوں کو ختم نبوتﷺ کے قانون میں ترمیم کرنے والوں کو بھی سامنے لانا ہوگا ،وہ ابھی تک ان کی صفوں میں موجود ہیں ۔پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آل پارٹیز کانفرنس کے نتیجے میں بننے والی سٹیرنگ کمیٹی اپنی جگہ پر قائم ہے ،آج ہم نے ایکشن کمیٹی بنادی ہے جس میں تمام جماعتوں کے نمائندے شامل ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ ایکشن کمیٹی میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے قمرزمان کائرہ ،پی ٹی آئی کی طرف سے عبدالعلیم خان،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید،مسلم لیگ ق سے کامل علی آغا،مجلس وحدت المسلین کی جانب سے ناصر شیرازی ،پی اے ٹی کے خرم نواز گنڈا پورشامل ہوں گے۔ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ اس کمیٹی کا کام یہ ہو گا کہ وہ احتجاج کے تمام امور دیکھے گی،اس کمیٹی کے پاس یہ اختیارات بھی ہوں گے کہ کبھی بھی سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس بھی بلاسکتے ہیں،17 جنوری کے احتجاج میں شرکت کیلیے آصف زرداری،عمران خان،سراج الحق،چودھری شجاعت حسین سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان کو دعوت دی گئی ہے۔ source.. https://dailypakistan.com.pk/08-Jan-2018/709542

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.