• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس،لوکل گورنمنٹ کے سڑکوں کے منصوبوں کا تخمینہ چیک کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل ،غیر منظور شدہ سکیموں کی انکوائری کے احکامات جاری ،زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کے میٹریل معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔کمشنر احمد علی کمبوہ

webmaster by webmaster
دسمبر 12, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس،لوکل گورنمنٹ کے سڑکوں کے منصوبوں کا تخمینہ چیک کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل ،غیر منظور شدہ سکیموں کی انکوائری کے احکامات جاری ،زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کے میٹریل معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔کمشنر احمد علی کمبوہ

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے . مٹیریل کے معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا جاری منصوبوں کیلئے مطلوبہ فنڈز بلاتاخیر طلب کیے جائیں . انہوں نے یہ ہدایات ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں مظفرگڑھ اور لیہ اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ کے دوران جاری کیں . اجلاس میں مظفرگڑھ اور لیہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سیف انور ، سید واجد علی شاہ ، ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن اظفر ضیاء ، وائس چیئرمین مظفرگڑھ قاسم ہنجرا ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ وسیم اختر جتوئی ، ایس ای شیخ فضل کریم ، ملک محمدنواز ، ڈائریکٹرز ڈاکٹر الطاف حسین ، اظہر حسین چانڈیہ ، ایکسیئن ، سی ای اوز سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی. کمشنرنے لوکل گورنمنٹ کے سڑکوں کے منصوبوں کا تخمینہ چیک کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے اور ضلع مظفرگڑھ میں غیر منظور شدہ سکیموں کی حقیقت جاننے کیلئے انکوائری کے بھی احکامات جاری کیے . کمشنر کی طرف سے ایس ڈی جیز پروگرام کے تحت میپکو کے پہلے تین فیز کے بجلی کے فراہمی کے نئے منصوبے 15جنوری اور تمام منصوبوں کیلئے 31مارچ 2018کی ڈیڈ لائن دے دی گئی . اجلاس میں بتایاگیاکہ دونوں اضلاع میں صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام 2017-18 کے تحت 3468منصوبوں پر 32ارب 18کروڑ روپے خرچ کیے جار ہے ہیں . ضلع مظفرگڑھ میں 183منصوبوں میں سے 177کی منظوری دے دی گئی ہے 158پر کام شروع ہے . 162کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں 165نئے منصوبوں کیلئے دس ارب 60کروڑ روپے کا تخمینہ لگایاگیاہے جن میں سڑکوں کے 113، پبلک ہیلتھ کے 40او ربلڈنگز کے سات منصوبے شامل ہیں . اسی طرح 80جاری منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام کیاجارہاہے جن پر تقریباچار ارب روپے کا تخمینہ لگایاگیاہے . وزیر اعظم ایس ڈی جیز پروگرام کے تحت چار مراحل میں 56منصوبوں پر 29کروڑ روپے خرچ کیے جارہے ہیں جن میں سے آٹھ منصوبے مکمل کر لیے گئے ہیں . اسی طرح لوکل گورنمنٹ کی ایس ڈی جیز پروگرام کی 688 سکیموں پر دو ارب ساڑھے تین کروڑ روپے خر چ کیے جا رہے ہیں . ضلع مظفرگڑھ میں بجلی کی فراہمی کے 891منصوبوں کیلئے 76کروڑ 60لاکھ روپے کا تخمینہ لگایاگیا ہے . اجلاس میں بتایاگیاکہ ضلع مظفرگڑھ میں مجموعی طو رپر 1880منصوبوں پر 17ارب 67کروڑ روپے خرچ کیے جارہے ہیں اسی طرح ضلع لیہ میں 1588منصوبوں کیلئے ساڑھے 14ارب روپے کا تخمینہ لگایاگیاہے جن میں صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام 2017-18کی 40نئی اور 39جاری سکیموں پر 11ا رب 63کروڑ روپے اور ایس ڈی جیز پروگرام کے تحت لوکل گورنمنٹ کے 688منصوبوں پر دو ارب روپے سے زائد کا تخمینہ لگایاگیا ہے .

Tags: dgkhan news
Previous Post

مسلم لیگ ن کے 3 ارکان پنجاب اسمبلی نے استعفے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوادیے

Next Post

لیہ ۔معذورں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب ،ضلع کے 39سپیشل مردو خواتین افراد میں سرکاری ملازمت کے تقرر نامے تقسیم کئے گئے ،تقریب میں سپیشل ایجوکیشن سکولوں کے بچوں نے ٹیبلو،ملی نغمے اور مختلف ایٹمز پیش کیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے . مٹیریل کے معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا جاری منصوبوں کیلئے مطلوبہ فنڈز بلاتاخیر طلب کیے جائیں . انہوں نے یہ ہدایات ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں مظفرگڑھ اور لیہ اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ کے دوران جاری کیں . اجلاس میں مظفرگڑھ اور لیہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سیف انور ، سید واجد علی شاہ ، ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن اظفر ضیاء ، وائس چیئرمین مظفرگڑھ قاسم ہنجرا ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ وسیم اختر جتوئی ، ایس ای شیخ فضل کریم ، ملک محمدنواز ، ڈائریکٹرز ڈاکٹر الطاف حسین ، اظہر حسین چانڈیہ ، ایکسیئن ، سی ای اوز سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی. کمشنرنے لوکل گورنمنٹ کے سڑکوں کے منصوبوں کا تخمینہ چیک کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے اور ضلع مظفرگڑھ میں غیر منظور شدہ سکیموں کی حقیقت جاننے کیلئے انکوائری کے بھی احکامات جاری کیے . کمشنر کی طرف سے ایس ڈی جیز پروگرام کے تحت میپکو کے پہلے تین فیز کے بجلی کے فراہمی کے نئے منصوبے 15جنوری اور تمام منصوبوں کیلئے 31مارچ 2018کی ڈیڈ لائن دے دی گئی . اجلاس میں بتایاگیاکہ دونوں اضلاع میں صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام 2017-18 کے تحت 3468منصوبوں پر 32ارب 18کروڑ روپے خرچ کیے جار ہے ہیں . ضلع مظفرگڑھ میں 183منصوبوں میں سے 177کی منظوری دے دی گئی ہے 158پر کام شروع ہے . 162کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں 165نئے منصوبوں کیلئے دس ارب 60کروڑ روپے کا تخمینہ لگایاگیاہے جن میں سڑکوں کے 113، پبلک ہیلتھ کے 40او ربلڈنگز کے سات منصوبے شامل ہیں . اسی طرح 80جاری منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام کیاجارہاہے جن پر تقریباچار ارب روپے کا تخمینہ لگایاگیاہے . وزیر اعظم ایس ڈی جیز پروگرام کے تحت چار مراحل میں 56منصوبوں پر 29کروڑ روپے خرچ کیے جارہے ہیں جن میں سے آٹھ منصوبے مکمل کر لیے گئے ہیں . اسی طرح لوکل گورنمنٹ کی ایس ڈی جیز پروگرام کی 688 سکیموں پر دو ارب ساڑھے تین کروڑ روپے خر چ کیے جا رہے ہیں . ضلع مظفرگڑھ میں بجلی کی فراہمی کے 891منصوبوں کیلئے 76کروڑ 60لاکھ روپے کا تخمینہ لگایاگیا ہے . اجلاس میں بتایاگیاکہ ضلع مظفرگڑھ میں مجموعی طو رپر 1880منصوبوں پر 17ارب 67کروڑ روپے خرچ کیے جارہے ہیں اسی طرح ضلع لیہ میں 1588منصوبوں کیلئے ساڑھے 14ارب روپے کا تخمینہ لگایاگیاہے جن میں صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام 2017-18کی 40نئی اور 39جاری سکیموں پر 11ا رب 63کروڑ روپے اور ایس ڈی جیز پروگرام کے تحت لوکل گورنمنٹ کے 688منصوبوں پر دو ارب روپے سے زائد کا تخمینہ لگایاگیا ہے .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.