• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مسلم لیگ ن کے 3 ارکان پنجاب اسمبلی نے استعفے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوادیے

webmaster by webmaster
دسمبر 13, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مسلم لیگ ن کے 3 ارکان پنجاب اسمبلی نے استعفے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوادیے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ختم نبوت ﷺ کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے 3 ارکان پنجاب اسمبلی نے اپنے استعفے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوادیے ہیں۔
پنجاب کے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تصدیق کی ہے کہ صوبائی و وفاقی حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے 3 ارکان اسمبلی کے استعفے موصول ہوچکے ہیں۔ استعفیٰ دینے والوں میں مولانا رحمت اللہ، غلام نظام الدین سیالوی اور محمد خان بلوچ شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ان تینوں ایم پی ایز نے خواجہ حمید الدین سیالوی کی زیر صدارت فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں ہونے والی ختم نبوت ﷺ کانفرنس میں اپنے استعفوں کا اعلان کیا تھا۔ ان تینوں ایم پی ایز کے علاوہ مسلم لیگ ن کے ایم این ایز ڈاکٹر نثار جٹ اور غلام بی بی بھروانہ نے بھی استعفوں کا اعلان کیا تھا۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/lahore/12-Dec-2017/694059

Post Views: 31
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ نہروں کنارے کھڑےکر وڑوں روپے کے یہ سو کھے درخت ؟ معروف قا نون دان عنائت اللہ کاشف کا پنجاب حکومت ، ضلعی انتظا میہ اور ذمہ داران سے ایک سوال

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس،لوکل گورنمنٹ کے سڑکوں کے منصوبوں کا تخمینہ چیک کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل ،غیر منظور شدہ سکیموں کی انکوائری کے احکامات جاری ،زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کے میٹریل معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔کمشنر احمد علی کمبوہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ختم نبوت ﷺ کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے 3 ارکان پنجاب اسمبلی نے اپنے استعفے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوادیے ہیں۔ پنجاب کے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تصدیق کی ہے کہ صوبائی و وفاقی حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے 3 ارکان اسمبلی کے استعفے موصول ہوچکے ہیں۔ استعفیٰ دینے والوں میں مولانا رحمت اللہ، غلام نظام الدین سیالوی اور محمد خان بلوچ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ان تینوں ایم پی ایز نے خواجہ حمید الدین سیالوی کی زیر صدارت فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں ہونے والی ختم نبوت ﷺ کانفرنس میں اپنے استعفوں کا اعلان کیا تھا۔ ان تینوں ایم پی ایز کے علاوہ مسلم لیگ ن کے ایم این ایز ڈاکٹر نثار جٹ اور غلام بی بی بھروانہ نے بھی استعفوں کا اعلان کیا تھا۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/lahore/12-Dec-2017/694059

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.