لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج وطن واپس پہنچیں گے،سابق صدر لاہور میں ڈیرے ڈالیں گے اورپارٹی رہنماﺅں کے اہم اجلاسوں کی صدارت کرینگے جس میں پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے اور این اے 120 پر تبادلہ خیال کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال میں گہما گہمی کے بعد پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ آج سیاسی مرکز لاہور پہنچیں گے جہاں پارٹی رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل دینگے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/lahore/15-Aug-2017/626246
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails








