لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس کے سینئراہلکارمحمدشریف کے والدبزرگواربقضائے الہٰی انتقال کرگئے۔ان کی نمازجنازہ آبائی گاؤں چک نمبر139ٹی ڈی اے میں اداکی گئی جس میں معززین علاقہ اورعزیزواقارب کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قران خوانی 6اگست بروزاتوارصبح نوبجے ان کے رہائش گاہ پراداکی جائے گی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









