• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اقوام متحدہ کی طرف سےملالہ یوسف زئی کے لئے ’فروغِ امن کی پیغامبر‘ کا بڑا اعزاز

webmaster by webmaster
اپریل 11, 2017
in First Page
0
اقوام متحدہ کی طرف سےملالہ یوسف زئی کے لئے  ’فروغِ امن کی پیغامبر‘ کا بڑا  اعزاز

نیویارک( مانیٹرننگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو ”میسنجر آف پیس “ کا اعزاز دینے کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو فروغ امن کے لیے اقوام متحدہ کی پیامبر منتخب کرلیا ہے ۔

اقوام متحدہ کے ترجمان نے جمعہ کو اعلان کیا کہ ملالہ یوسف زئی نے دنیا بھر میں تمام لڑکیوں کو اسکول جانے کی ضرورت پر توجہ مرکوز کرائی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارز میں منعقدہ ایک تقریب میں 19 سالہ ملالہ یوسف زئی کو ”فروغِ امن کیلئے پیغامبر“ کی ذمہ داری دی جائے گی، یہ تقریب پیر کو ٹرسٹی شپ کونسل چیمبر میں منعقد ہوگی۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ملالہ یوسف زئی نے سنگین خطرے کے باوجود خواتین ، لڑکیوں اور تمام لوگوں کے حقوق کیلئے غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا، وہ پیر کے روز سے اپنا عہدہ سنبھالیں گی اور اپنے نئے کردار میں دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ میں مدد کریں گی۔

خیال رہے کہ ملالہ یوسف زئی ’فروغِ امن کی پیغامبر‘ کا عہدہ سنبھالنے والی اب تک کی سب سے کم عمر فرد ہیں جبکہ امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے میں بھی وہ سب سے کم عمر ہیں۔

ملالہ کے علاوہ اداکار مائیکل ڈگلس اور لیونارڈو ڈی کیپریو، پرامے ٹولجسٹ جین گڈل اور موسیقاروں ڈینیل برینبوم اور چینی پیانو نواز لینگ لینگ امن کے فروغ کیلئے سفیر نامزد ہوچکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےملالہ یوسف زئی کوکینیڈا کی اعزازی شہریت دینےکا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ لالہ نےحملہ کرنےوالوں کوجرأت مندانہ جواب دیا، ملالہ کواعزازی شہریت دینا کینیڈا کے لیے باعث فخرہے۔

واضح رہے کہ نو اکتوبر 2012 کو دہشتگردوں نے اسکول وین میں بیٹھی ملالہ پر قاتلانہ حملہ کیا تھا، حملے میں ملالہ یوسف زئی کو سر پر ایک گولی لگی تھی، جس کے بعد ملالہ کو علاج کیلئے برطانیہ منتقل کیا گیا تھا۔

ملالہ یوسف زئی کو سال 2014 میں بچوں کی تعلیم کے لئے جدوجہد کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی اور چائلڈ لیبر کے خلاف جنگ کرنے والے بھارتی سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی کو مشترکہ طورپر امن کے نوبل ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔
source…
https://www.arynews.tv/ud/malala-yousafzai-to-be-united-nations-messenger-of-peace/

Tags: inter national news
Previous Post

لیہ ۔ ضلع کو نسل کا اجلاس ، ممبر ضلع کونسل کیلئے ایک ہزار اعزازیہ نامنظور اور اعزازیہ کا لفظ ختم کرنے کے مطالبہ سمیت متعدد قرار دادیں منظور ، مساویانہ بنیاد پر مشاورت سے ترقیاتی کام کروائے جائیں گے۔چیئرمین ضلع کونسل

Next Post

Panamagate verdict will be historic, will be remembered for centuries, Supreme Court Judge teases nation with spoiler

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

نیویارک( مانیٹرننگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو ”میسنجر آف پیس “ کا اعزاز دینے کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو فروغ امن کے لیے اقوام متحدہ کی پیامبر منتخب کرلیا ہے ۔

اقوام متحدہ کے ترجمان نے جمعہ کو اعلان کیا کہ ملالہ یوسف زئی نے دنیا بھر میں تمام لڑکیوں کو اسکول جانے کی ضرورت پر توجہ مرکوز کرائی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارز میں منعقدہ ایک تقریب میں 19 سالہ ملالہ یوسف زئی کو ”فروغِ امن کیلئے پیغامبر“ کی ذمہ داری دی جائے گی، یہ تقریب پیر کو ٹرسٹی شپ کونسل چیمبر میں منعقد ہوگی۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ملالہ یوسف زئی نے سنگین خطرے کے باوجود خواتین ، لڑکیوں اور تمام لوگوں کے حقوق کیلئے غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا، وہ پیر کے روز سے اپنا عہدہ سنبھالیں گی اور اپنے نئے کردار میں دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ میں مدد کریں گی۔

خیال رہے کہ ملالہ یوسف زئی ’فروغِ امن کی پیغامبر‘ کا عہدہ سنبھالنے والی اب تک کی سب سے کم عمر فرد ہیں جبکہ امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے میں بھی وہ سب سے کم عمر ہیں۔

ملالہ کے علاوہ اداکار مائیکل ڈگلس اور لیونارڈو ڈی کیپریو، پرامے ٹولجسٹ جین گڈل اور موسیقاروں ڈینیل برینبوم اور چینی پیانو نواز لینگ لینگ امن کے فروغ کیلئے سفیر نامزد ہوچکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےملالہ یوسف زئی کوکینیڈا کی اعزازی شہریت دینےکا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ لالہ نےحملہ کرنےوالوں کوجرأت مندانہ جواب دیا، ملالہ کواعزازی شہریت دینا کینیڈا کے لیے باعث فخرہے۔

واضح رہے کہ نو اکتوبر 2012 کو دہشتگردوں نے اسکول وین میں بیٹھی ملالہ پر قاتلانہ حملہ کیا تھا، حملے میں ملالہ یوسف زئی کو سر پر ایک گولی لگی تھی، جس کے بعد ملالہ کو علاج کیلئے برطانیہ منتقل کیا گیا تھا۔

ملالہ یوسف زئی کو سال 2014 میں بچوں کی تعلیم کے لئے جدوجہد کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی اور چائلڈ لیبر کے خلاف جنگ کرنے والے بھارتی سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی کو مشترکہ طورپر امن کے نوبل ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ source... https://www.arynews.tv/ud/malala-yousafzai-to-be-united-nations-messenger-of-peace/

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.