• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کا نواز شریف ہسپتال سمیت لیہ کے مختلف مراکز صحت کا اچانک معائنہ

webmaster by webmaster
اپریل 8, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کا نواز شریف ہسپتال سمیت لیہ کے مختلف مراکز صحت کا اچانک معائنہ

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم نے لیہ کے مختلف مراکز صحت کا گزشتہ روز اچانک معائنہ کیا. سہولیات کی فراہمی اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لیہ سید واجد علی شاہ سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے . کمشنر اللہ رکھا انجم نے نو تعمیر شدہ چلڈرن بلاک ، نواز شریف ہسپتال ، ضلعی صدر ہسپتال سمیت مختلف مراکز صحت کا اچانک معائنہ کیا. ادویات کے ریکارڈ ، میڈیکل سٹو ر، فارمیسی اور ہسپتال کی حدود میں قائم کنٹین کی صفائی سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا اور ضروری احکامات جاری کیے .

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

CTD claims killing 10 terrorists of Jamaat-ul-Ahrar in Lahore

Next Post

لیہ ۔پہاڑ پور ،رفیق آباد،139ٹی ڈی اے و لیہ کے فلاحی مراکز میں ہفتہ بہبود آبادی کے سلسلہ میں آگاہی سیمینار ز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم نے لیہ کے مختلف مراکز صحت کا گزشتہ روز اچانک معائنہ کیا. سہولیات کی فراہمی اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لیہ سید واجد علی شاہ سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے . کمشنر اللہ رکھا انجم نے نو تعمیر شدہ چلڈرن بلاک ، نواز شریف ہسپتال ، ضلعی صدر ہسپتال سمیت مختلف مراکز صحت کا اچانک معائنہ کیا. ادویات کے ریکارڈ ، میڈیکل سٹو ر، فارمیسی اور ہسپتال کی حدود میں قائم کنٹین کی صفائی سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لیا اور ضروری احکامات جاری کیے .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.