یوم آزادی کے دن بھی کئی سرکاری عمارتیں قومی پرچم سے محروم لیہ (صبح پا کستان) ضلع بھر میں جشن...
Read moreDetailsپرچم کشائی قومی ترانہ ،پولیس بینڈ،پولیس و 1122کے اہلکاروں نے مارچ پاسٹ و سلامی پیش کی طلباوطالبات نے ملی نغمے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) مقا می ضلعی انتظا میہ کے تحت جشن آزادی کی تقریب ڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ...
Read moreDetailsیوم آزادی کی سادہ مگرپروقارمرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلزبرانچ میں منعقدہوگی لیہ (صبح پا کستان)یوم آزادی کی سادہ مگرپروقارمرکزی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) ضلع لیہ کے نشیبی مو ضع بلوچ خان والا میں پنجاب لینڈ کمیشن کی ہزاروں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پاکستان) ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر سید واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب جسما...
Read moreDetailsلیہ (صبح پاکستان)ڈی سی اوسید واجد علی شاہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع بھر کی ضلع بھر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) معروف ادبی و سماجی شخصیت اور سینئر صحافی محمد عثمان خان ملتان میں مختصر علالت...
Read moreDetailsلیہ: (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام جشن آزادی پر وگرامز کے سلسلہ میں ضلعی...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) سانحہ کو ءیٹہ میں شہید ہونے والے وکلاء ، صحافی اور دیگر معصوم لو...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان) جی سی یونیورسٹی لاہور لیہ کیمپس میں جشن آزادی کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، طلبا و طالبات کا ٹیبلوز، ملی نغموں کے ذریعے پاک فوج کی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ایمز جی سی یونیورسٹی لاہور لیہ کیمپس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیمپس ڈائریکٹر پروفیسر شاہ زین رضا نے کہاکہ ارض پاک بزرگوں کی بے انتہاقربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا جس کی تعمیر و ترقی میں ہم سب کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان خاص مقصد کے تحت حاصل کیا گیا اب ہماری ذمہ داری ہے کہ قائد اعظم کے فرمودات کے مطابق ملک کو دنیا کا نمبر ون ملک بنا کر دم لیں۔ تقریب میں کیمپس کے طلبا و طالبات نے ٹیبلوز، ملی نغمے، تقاریر و شاعری کے ذریعے پاک فوج کی ملک کے لئے دی جا نے والی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ملک میں امن و امان کے قیام کے لئے فوج کے شانہ بشانہ کام کرنے کا عزم کیا۔ تقریب میں انہترویں یوم آزادی کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا اور غبارے بھی ہوا میں چھوڑے گئے۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر