چوک اعظم ۔ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محمدثاقب ملانہ آل پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہو گئے
APML چوک اعظم(صبح پا کستان) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محمدثاقب ملانہ کی آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت،جاگیردارانہ اور کرپٹ...
APML چوک اعظم(صبح پا کستان) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محمدثاقب ملانہ کی آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت،جاگیردارانہ اور کرپٹ...
President Mamnoon Hussain will address the joint session of the parliament on Wednesday, marking the beginning of the new parliamentary...
محمد ایوب انصاری لیہ(صبح پا کستان)صوبائی نائب صدر پیرامیڈیکل سٹاف ایسوی ایشن پنجاب محمد ایوب انصاری نے ضلع لیہ میں...
ڈی او سی محبوب احمد لیہ (صبح پا کستان) صارفین کو ما ہ صیا م کے دوران معیاری اشیا ء...
health walk for awareness لیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں 4جو ن تک جا ری ما ں بچے کی...
جسارت خیالی لیہ(صبح پاکستان) معروف انقلابی شاعر جسارت خیالی کا تیسرا شعری مجموعہ شائع ہو گیا ہے،احباب کی مبارک بادیں،...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کوٹ سلطان کے نواح میں دریائے سندھ کے کنارے عارضی طور پر بنائے گئے حفاظتی...
LONDON – Prime Minister Nawaz Sharif will chair a meetings of Federal Cabinet on budget and National Economic Council via...
Qesar khan magsi mpa لیہ (صبح پا کستان)شہر یو ں کو 10578.746ملین روپے کی لا گت سے زیر تعمیر 332ترقیاتی...
کوٹ سلطان (صبح پاکستان )20روز سے جلنے والا محلہ حسنین آباداور محلہ حیدر کرار کا ٹرانسفارمر مرمت نہ کرنے پر...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
چوک اعظم(صبح پا کستان) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محمدثاقب ملانہ کی آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت،جاگیردارانہ اور کرپٹ نظام کے خلاف کے خاتمے کا عزم لے کراورقائدسابق جنرل پرویز مشرف کی دلیرانہ صلاحیتوں سے متاثرہو اپنے ساتھیوں سمیت ان کی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز آل پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ ک زیر اہتمام فتح پور روڈ پر ایک تقریب منعقدہوئی تقریب میں یاے پی ایم ایل وتھ ونگ کے جنوبی پنجاب کے صدر شاہد اقبال اورسینئرنائب صدر لیہ ابرارجعفری نے شرکت کی اس موقع پر یوتھ ونگ کے کارکنوں نے ریلی کی شکل میں کثیر تعدادمیں شرکت کی اس تقریب میں سابق امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہمحمدثاقب ملانہ نے اپنے ساتھیوں سمیت آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا اوراپنے خطاب کے دوران کہاکہ میں سابق جنرل پرویز مشرف کی خدادداداور دلیرانہ صلاحیتوں سے متاثر ہوکر اور اس ظالمانہ اورکرپٹ نظام کے خاتمے کا عزم لے کر اے پی ایم ایل میں شمولت کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے یوتھ ونگ جنوبی پنجاب کے صدرشاہد اقبال نے کہاکہ ہمارے قائد پرویزمشرف ایک دلیر لیڈر ہیں جنہوں نے ملک دشمن انڈیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا ہے انہوں نے مزید کہاکہ ہمارے ان کرپٹ سیاستدانوں میں اتنا دم نہیں ہے کہ انڈیا سے ،مقابلہ کرسکیں انہوں نے مزید کہاکہ ہم محمدثاقب ملانہ کو ساتھیوں سمیت آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کرنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدیدکہتے ہیں اورمیں ان کو جنوبی پنجاب میں اپنے ساتھ لے کرچلوں گا اس موقع پرسینئر نائب صدر ابرارحسین جعفری نے بھی خطاب کیا اس موقع پر میاں محمدخلیل،ماجد جٹ،واجد جٹ،سابق پرنسپل گیریژن سکول چوک اعظم جہانگیر خان ،راناخان،میاں ثقلین شنٹو اورکافی تعدادمیں یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے شرکت کی ۔
رپورٹ ۔مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر