پاکستان کی سالمیت اور ترقی کے لئے بلاامتیاز احتساب ضروری ہے۔جنرل راحیل شریف
پاکستان کی سالمیت اور ترقی کے لئے بلاامتیاز احتساب ضروری ہے۔جنرل راحیل شریف کوہاٹ (ما نیٹرننگ ڈیسک) سربراہ پاک فوج...
پاکستان کی سالمیت اور ترقی کے لئے بلاامتیاز احتساب ضروری ہے۔جنرل راحیل شریف کوہاٹ (ما نیٹرننگ ڈیسک) سربراہ پاک فوج...
سیپ کی جانب سے مرحوم کارکن کی بیوہ کے لئے امدادی چیک لیہ(صبح پا کستان)معروف سماجی کارکن شیخ عدیل احمد...
جنرل راحیل شریف کا ملک بھر میں ’کومبنگ آپریشن‘شروع کرنے کافیصلہ راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ضرب عضب اور خیبرٹو کی کامیابی کے...
جگنو انٹرنیشنل کی سالانہ تقریبِ ایوارڈ و مشاعرہ رپورٹ: حسیب اعجاز عاشر میرے کاندھے پر ہے جگنو کی ردا ظلمتوں...
گرد و پیش عفت کسی بھی انسان کے لیے اس کا گرد و پیش اور ماحول بہت اہمیت کا متقاضی...
کمپوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سنٹر لیہ میں گھپلے ، انکوائری مکمل ،تحصیلدار سے لینڈ ریکارڈ سنٹر لکا اضافی چارج واپس لیہ(صبح...
نیا تعلیمی سال ۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے اردو میڈیم کی ایک کتاب بھی سپلائی نہ کی...
اجرت اور مزدوری میں اضافہ نہ کئے جانے کے خلاف بھٹہ مزدوروں کا احتجاجی دھرنا لیہ( صبح پا کستان) پا...
شب و روز زند گی قسط 58 انجم صحرائی ایک زما نہ میں سر کلر روڈ پر واقع افضل بلڈ...
طالبہ مہہ جبیں کی مڈل کے سالا نہ امتحانات میں شا ندار کا میابی کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsپاکستان کی سالمیت اور ترقی کے لئے بلاامتیاز احتساب ضروری ہے۔جنرل راحیل شریف
کوہاٹ (ما نیٹرننگ ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و استحکام کرپشن کے خاتمے سے جڑا ہے اور پاکستان کی سالمیت اور ترقی کے لئے بلاامتیاز احتساب ضروری ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے سگنل ریجمنٹل سینٹر کوہاٹ کا دورہ کیا جہاں فوجی جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ کرپشن کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکے بغیر ملک میں دائمی امن اور استحکام نہیں آسکتا، ملکی یکجہتی، استحکام اور خوشحالی کے لئے ہر سطح پراحتساب ضروری ہے اور اس مقصد کے حصول کے لئے پاک فوج مکمل تعاون کرے گی۔
سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ پوری قوم کی حمایت سے لڑی جارہی ہے، بلاامتیاز احتساب سے ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل بہترہوگا اور مسلح افواج آئندہ نسلوں کے لئے ہر بامقصد کوششوں کی مکمل حمایت کریں گی۔
آرمی چیف نے میجر جنرل سہیل احمد زیدی کو کرنل کمانڈنٹ سگنل کے بیج لگائے جب کہ اس سے قبل جنرل راحیل شریف نے یادگار شہدا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شہدا کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔