لیہ ۔ ممکنہ سیلاب بارے ارلی وارننگ سسٹم کے تحت نشیبی علاقوں کے مکینوں کو بروقت آگاہ کیا جا ئے ۔ ڈی سی او سید واجد علی شاہ
DCO LAYYAH لیہ( صبح پاکستان )ضلع لیہ میں ممکنہ سیلاب سے نشیبی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے حفاظتی بندوں...
DCO LAYYAH لیہ( صبح پاکستان )ضلع لیہ میں ممکنہ سیلاب سے نشیبی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے حفاظتی بندوں...
file foto چوک اعظم (صبح پاکستان)بنک اے ٹی ایم سے رقم چرانے والے چوک اعظم کے رہائشیوں میں سے محمد...
File Foto RAWALPINDI: A high-level meeting comprising top civil and military leadership held at General Headquarters (GHQ) discussed issues pertaining...
لیہ(صبح پا کستان )کئی برسوں سے دریائے سندھ کی تباہ کاریوں کے شکار لیہ کے نشیبی عوام پرانے شکاریوں کے...
لیہ( صبح پاکستان ) ڈی سی اولیہ سید واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب رمضان پیکج کے ذریعے...
صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے کروڑ لعل عیسن ( صبح پاکستان) وزیر اعلیٰ کے تقریری مقانلہ جات کے...
لیہ(صبح پا کستان )پونے دو کروڑ روپے کی لاگت سے پایہ تکمیل کو پہنچنے والارمضان بازار پالیسی سازوں کی غیر...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نالہ کریک میں پانی کی سطح میں اضافہ ،کچہ کی درجنوں بستیوں کا شہر سے...
PESHAWAR – Five Pakistan Tehreek-e-Insaf’s (PTI) Members of National Assembly (MNAs) have announced revolt against Khyber Pakhtunkhwa (KP) Chief Minister...
تحریر: عمران احمد راجپوت حیدرآباد، سندھ قارئین . گذشتہ دنوں پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے حقوقِ نسواں...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
لیہ( صبح پاکستان )ضلع لیہ میں ممکنہ سیلاب سے نشیبی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے حفاظتی بندوں و سپر بندوں کی ضروری تعمیرو مرمت دیکھ بھال اور پتھر کی مقررہ میعار کے مطابق موجودگی کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جائیں یہ ہدایات ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے نشیبی علاقوں میں حفاظتی بندوں کے موقع پر کہی ۔معائنہ کے موقع پر ایکسین انہار نوشاد انجم نے لیہ سٹی حفاظتی بند ،ککڑ والابند ،ایف نارتھ بند ،جے ہیڈ سپر بند،جکھڑ سپر بند،شاہ والہ گرائین بند،بکھری احمد خان بند کے بارے میں تفصیلی بریفینگ دی اور ڈی سی او لیہ نے بکھری احمد خان ،بیٹ گجی،بستی گورمانی ،کھرل عظیم ،شاہ والا کے مقامات پر حفاظی بندوں کا معائنہ کیا اور محکمہ انہار کے حکام کو حفاظتی بندوں کی مناسب دیکھ بھال ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے سپر و حفاظتی بندوں پر پٹرولنگ کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرنے کے علاوہ دریامیں پانی کے بہاو پر کڑی نطر رکھتے ہوئے ارلی وارننگ سسٹم کے تحت نشیبی علاقوں کے مکینوں کو بروقت آگاہ رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ۔